• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کتاب: فوائد مکیہ مع حواشی مرضیۃ

رانا ابوبکر

رکن نگران سیکشن
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
26. فوائد مکیہ مع حواشی مرضیۃ.jpeg

⭐ کتاب:
فوائد مکیہ مع حواشی مرضیۃ


⭐ آن لائن لنک:

⭐ تبصرہ کتاب:
اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کو بندوں کی رشد وہدایت کےلیے نازل فرمایا ہے۔یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل کیا جانے والا ایسا کلام ہے جس کے ایک ایک حرف کی تلاوت پر دس دس نیکیاں ملتی ہیں اور قرآن مجید کی درست تلاوت اسی وقت ہی ممکن ہو سکتی ہے، جب اسے علم تجوید کے قواعد وضوابط اور اصول وآداب کے ساتھ پڑھا جائے اور ہر مسلمان کےلیے ضروری ہے کہ وہ علمِ تجوید کے بنیادی قواعد سے آگاہی حاصل کرے۔ پیش کردہ یہ کتاب شائقین علم تجوید کےلئے ایک مفید اور شاندار کتاب ہے، جس کا تجوید وقراءات کے ہر طالب علم کو مطالعہ کرنا چاہئے۔

نوٹ:
محدث میڈیا پراجیکٹس کی اپ ڈیٹس، کتابیں، سوالات کے جوابات، مضامین، ویڈیوز، شمارہ جات، آیات واحادیث کے گرافکس اور دیگر مستند دینی واصلاحی پوسٹس حاصل کرنے کےلیے وٹس ایپ گروپ جوائن کیجیے!

گروپ:01
گروپ:02

محدث میڈیا
 
Top