حافظ اختر علی
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 10، 2011
- پیغامات
- 768
- ری ایکشن اسکور
- 732
- پوائنٹ
- 317
بہنا کانفرس ہفتہ کو تھی جہاں ہم براہ راست کی بجائے بنفس نفیس ہو بھی آئے اور آپ اتوار کو براہ راست دیکھنے کا لنک پوچھ رہی ہیں (ابتسامہ)یہ لنک محدث لائبریری کا ہے۔
کانفرنس کا لنک بھی بتا دیں بھائی۔جزاک اللہ خیرا
جی بہنا پہلا درس محترم صہیب میر محمدی حفظہ اللہ کا بڑا زبردست درس تھا شیئر تو محترم انتظامیہ ہی کر سکتی ہے میں وہاں محترم شیخ ثناءاللہ مدنی حفظہ اللہ کے درس مشکوۃ کے شروع ہونے تک رہا پھر کہیں جانا پڑ گیا باقی کوئی بتا سکتا ہےعبدہ بھائی ، علماء کرام کے خطاب ہوئے تھے ، تو ویڈیو اگر بنائی گئی ہے۔ تو ضرور پیش کریں۔
جزاکم اللہ خیرا
ماشاء اللہ۔۔۔بہت خوب اس کانفرنس میں تو صہیب میر محمدی حفظہ اللہ بھی تشریف فرما تھے اور بھائی وہ واقعی ہی بہت زبردست خطاب کرتے ہیں۔جی بہنا پہلا درس محترم صہیب میر محمدی حفظہ اللہ کا بڑا زبردست درس تھا شیئر تو محترم انتظامیہ ہی کر سکتی ہے میں وہاں محترم شیخ ثناءاللہ مدنی حفظہ اللہ کے درس مشکوۃ کے شروع ہونے تک رہا پھر کہیں جانا پڑ گیا باقی کوئی بتا سکتا ہے
محترم قاری مصطفی راسخ بھائی
عبدہ بھائی کانفرنس پر تشریف لانے کا شکریہبہنا کانفرس ہفتہ کو تھی جہاں ہم براہ راست کی بجائے بنفس نفیس ہو بھی آئے اور آپ اتوار کو براہ راست دیکھنے کا لنک پوچھ رہی ہیں (ابتسامہ)
ماشاء اللہ۔۔۔بہت خوب اس کانفرنس میں تو صہیب میر محمدی حفظہ اللہ بھی تشریف فرما تھے اور بھائی وہ واقعی ہی بہت زبردست خطاب کرتے ہیں۔
اور بھائی یہ لنک ہے جس میں ان شاء اللہ کانفرنس کی ویڈیو بھی پیش کی جائے گی۔یہ انتظامیہ کی جانب سے ہے۔
کانفرنس چونکہ ویب سائٹ پر براہ راست دکھائی گئی تھی اس لیے وقتی طور پر لنک شیئر کیا گیا تھا ۔ان شاء اللہ جلد ہی کانفرنس کی ویڈیوز اپ لوڈ کر کے اس کا لنک بھی شیئر کر دیا جائے گا۔ان شاء اللہیہ لنک محدث لائبریری کا ہے۔
کانفرنس کا لنک بھی بتا دیں بھائی۔جزاک اللہ خیرا