• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کچھ کتاب چاہیے

شمولیت
مئی 28، 2016
پیغامات
202
ری ایکشن اسکور
58
پوائنٹ
70
السلام علیکم
مجھے کچھ کتابیں چاہیے پڑھنے کے لیے.
کتاب شرح معاني الآثار امام اطہاوی رحمت اللہ علیہ(اردو) یہ کتاب Marfat Library میں ہے لیکن اسکا سائز بہت زیادہ ہے.

ملا علی قاری رحمت اللہ علیہ نے ایک کتاب والدین مصطفی صلى الله عليه وسلم پر لکھی ہے.(اردو یا عربی )

تدرب الراوی امام سیوطی رحمت اللہ علیہ (اردو)

عمل اليوم والليلة امام النسائي رحمت اللہ علیہ (اردو).…
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,569
پوائنٹ
791
السلام علیکم
مجھے کچھ کتابیں چاہیے پڑھنے کے لیے.
کتاب شرح معاني الآثار امام اطہاوی رحمت اللہ علیہ(اردو) یہ کتاب Marfat Library میں ہے لیکن اسکا سائز بہت زیادہ ہے.

ملا علی قاری رحمت اللہ علیہ نے ایک کتاب والدین مصطفی صلى الله عليه وسلم پر لکھی ہے.(اردو یا عربی )

تدرب الراوی امام سیوطی رحمت اللہ علیہ (اردو)

عمل اليوم والليلة امام النسائي رحمت اللہ علیہ (اردو).…
ان کتب میں سے صرف شرح معانی الآثار ہی اردو میں موجود ہے وہ بھی اسی سائز میں جسے آپ بہت بڑا کہہ رہے ہیں
تدریب اور عمل الیوم کا ترجمہ میری معلومات کے مطابق ابھی نیٹ پر دستیاب نہیں،
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,752
پوائنٹ
1,207
Top