• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا اب بھی آپ الله کی رحمت سے خوش نہیں؟؟

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
اس پوسٹ میں آپ ان تصویر کو دیکھئے،
ڈاونلوڈ
اور پھر آپکو پتا چلیگا کہ ہم اور آپ الله کی کن-کن رحمتوں کا شکر کرتے ہے، آج ہمارے پاس سب کچھ ہونے کے باوجود ہم الله سے دعا کرتے رہتے ہے کی یا الله ہمارے پاس یہ نہیں ہے، فلاں چیز نہیں ہے، لیکن ان بیچاروں کو تو ایک لقمہ بھی نصیب ہو جائے تو خوش ہو جائے،

الله ہمارے دلوں کو سکون عطا فرماے اور الله تمام مسلمانوں کو اس طرح کی فاقہ کشی سے بچاے ، آمین
 
Top