• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

گفتگو پروفیسر حافظ محمد سعید حفظہ اللہ تعالیٰ !

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
1186749_693501154010691_1223263161_n.jpg
کیا یہ خبر صحیح ہے۔۔۔
اگر کسی بھائی کو پتہ ہو تو برائے مہربانی تصدیق کردیں۔۔۔
یا پھر گرافکس کا کمال ہے؟؟؟۔۔۔۔
 
شمولیت
اگست 30، 2012
پیغامات
348
ری ایکشن اسکور
970
پوائنٹ
91
شمولیت
اگست 30، 2012
پیغامات
348
ری ایکشن اسکور
970
پوائنٹ
91
جناب ابو زینب :مکھی پر مکھی مارنے سے کچھ حاصل نہیں ہوگا۔اپنے دماغ کے کیڑے فورم پر پیش کر کے سوائے ایک احمق اور تمیز سے مبراء شخص کے سواء کچھ نہیں عیاں ہوتے۔
یہ جو مینڈک کی اچھل کود لگائی ہے،یہ تیرے آباء بہت پہلے لگا کر بھاگ چکے ہیں،آپ بھی اپنا شوق پورا کر لیں۔اور اگر تیرے منطقی ڈھکوسلوں کے علاوہ کوئی دلیل ہو تو بات کرنا۔
 
شمولیت
اگست 30، 2012
پیغامات
348
ری ایکشن اسکور
970
پوائنٹ
91
القول السدید نے کہا ہے: ↑
کاش آپ نے سیرت النبی ﷺ پڑھی ہوتی تو یہ جھاگ نہ بہاتے۔
وہی یہودی ہیں،جن کے بارے نبی ﷺ نے فرمایا کہ یہ مسلمانوں کے بدترین دشمن ہیں،اور وہی یہودی تھے جن کے ساتھ نبی ﷺ امن اور دفاع کے معاہدے کررتے ہوئے اپنے آپکو نبی بھی نہیں لکھتے،کیا فرماؤ کے سیرت النبیﷺ کے اس روشن پہلو پر؟
یا یہ بھی دھوکہ ہے؟کیا یہ بھی مسلمانوں کو بے وقوف بنانا ہے؟(استغفراللہ)
یہاں نہ امن معاہدوں کی بات ہورہی ہے نہ ہی دفاعی معاہدوں کی بات ہورہی ہے۔یہ بات ہی آپ نے موضوع سے ہٹ کر کردی ہے ۔جب بات موضوع کے مطابق ہوگی تو اس بات پر بھی تبصرہ ہوگا۔فی الحال اس پر تبصرہ کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
لعنت اللہ علی الکاذبین۔۔۔۔
جہل صاحب پھر وضاحت کر دیں کہ دفاع پاکستان کانفرنس،قبلہ اول کارواں،کشمیر کارواں،دفاع پاکستان کارواں،برما کے مظلوم مسلمانوں کی حمایت میں کانفرنسز،اس کے علاوہ اے پی سی۔۔۔۔یہ سب کس لیے ہوتی ہیں؟
سوال کنعاں:
1:سعودی کبار علماء کمیٹی کے چئیرمین کے شام کے جہاد پر جو فتوئے ہیں ان پر کلام نہیں کرسکے،زبان گنگ ہوگئی
2:سعودی نے جیش الحر کے جو ساری خرچے اٹھائے ہوئے ہیں اس پر زبان گنگ ہوگئی۔
3:سعودیہ میں جو قنوت ہوتی ہے اس پر زبان بند ہوگئی۔
4:مفتی مبشر احمد ربانی حفظہ اللہ نے جن فرد واحد کی بات کی ہے،اس پر زبان گنگ ہوگئی۔
5:شعیوں کے بارے جماعت الدعوہ کا منہج سیرت النبی ﷺ سے یہودیوں کے ساتھ سلوک کے مطابق ثابت کیا تو زبان پھر بند ہوگئی۔
جناب۔۔۔کدھر کدھر سے بھاگو گے؟
ابھی تو بڑی جگہیں آپ کا انتظار کر رہی ہیں۔
کدھر کدھر سے بھاگو گے؟
ابو زینب کا فرار نمبر 1
ابو زینب کا فرار نمبر 2 ابو زینب کا فرار نمبر3
ابو زینب کا فرار نمبر4
جناب یہ تمام پوسٹس آپ کی مکھیوں سے پاک ہیں،اور انتظار کر رہی ہیں۔
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
مجھے دفاع پاکستان تحریک اس لئے پسند ہے۔۔۔
اس میں کوئی شیعہ نہیں ہے۔۔۔ جس وجہ سے شیخ رشید الگ ہوئے۔۔۔
دوسری وجہ جرنل حمید گل اس کا اس میں شریک ہونا۔۔۔
اب اچھے اور بُرے لوگوں دونوں طرف ہیں۔۔۔
اس لئے ان بروں کے لئے لڑنا اور آپس میں دست وگریبان ہوں۔۔۔
اگر مقصد اسلامی نظام ہے تو اس کے لئے کوشش کریں۔۔۔
آپ کی لڑائی دشمن کو مضبوط کرے گی ہاں البتہ جو غلط کررہا ہے۔۔۔
وہ غلط کررہا ہے اور جو صحیح ہے وہ ہر حال میں صحہح ہے۔۔۔
قبائیلی علاقوں میں ظلم ہوا پاکستان کی افواج کو امیریکیوں کی حمایت نہیں کرنی چاہئے تھی۔۔۔
اور اسی پاکستانی افواج نے لاتعداد مجاہدین کو کشمیر میں شہید کروادیا۔۔۔
اور مشرف جاکر ہندوستان کی گود میں بیٹھ گئے۔۔۔ یہ وہ سنجیدہ سوالات ہیں۔۔۔
جن کا جواب ضروری ہے۔۔۔ باقی میں ابوزینب کے موقف کی تائید کرتا ہوں۔۔۔
طالبان نے جہاں جہاں اُنکی حکومت تھی وہاں امن قائم کیا اور آج بھی لوگ۔۔۔
چاہتے ہیں کہ جن جن علاقوں میں اُن کی طالبان کی حکومت تھی۔۔۔
فوج کے جانے کے بعد وہاں اُن کی حکومت آنی چاہئے یہ رائے۔۔۔
اور یہ کوئی مفروضہ نہیں بلکہ زمینی حقائق ہیں۔۔۔ سوال یہ ہے فوج کیوں طالبان کے خلاف کیوں ہے۔۔۔
پہلے ہم اس پر بات کرلیں الزام تراشیاں کرنے سے بہتر یہ ہی ہوگا۔۔۔
 
Top