یہ تو انٹرنیٹ استعمال کرنے والے اور ان فورم پر آنے والے آپ کے متعلق اچھی طرح جانتے ہیں کہ آپ میں اخلاق کے کتنے پہلو پائے جاتے ہیں ۔ آپ کا ماضی آپ کے حال پر شاہد ہے۔کیونکہ اگر آپ بداخلاقی نہیں کریں گے تو آپ کو دلائل کا جواب دینا پڑے گا ۔ اور دلائل کے جوابات آپ کے پاس ہے ہی نہیں لہٰذا آپ عامیانہ قسم کے گھٹیا جملے ہی اپنی پوسٹ میں استعمال کرسکتے ہیں۔کیونکہ اس قسم کی حرکتیں کرنا جماعۃ الدعوۃ کے خوارج نما تکفیری مرجئوں کے اخلاق کا حصہ ہیں۔کیونکہ مریدکے میں فریق مخالف کے ساتھ ان کو اسی قسم کی بدااخلاقی سکھائی جاتی ہے۔ایک دلائل سے عاری شخص اور کیا کرسکتاہے سوائے بداخلاقی کے جملے کسنے کے۔
آپ کے تمام سوالات کے جوابات بڑی تفصیل کے ساتھ میری پوسٹ میں موجود ہیں۔اب اگر آپ کی عقل کام نہیں کرتی تو اس میں میرا کیا قصور ہے؟لہٰذا بار بار ان سوالات کودہرا کر آپ دھوکہ نہیں دے سکتے ۔