ابوالحسن عزیز
رکن
- شمولیت
- اکتوبر 19، 2011
- پیغامات
- 75
- ری ایکشن اسکور
- 410
- پوائنٹ
- 44
السلام علیکم
اس فورم پر کچھ عرصہ قبل مجھے ہفت روزہ الاعتصام لاھور کی ویب سایٹ کا یہ ایڈریس ملا تھا: http://www.alaitisam.com/ مذکورہ ایڈریس اب کام نہیں کر رہا۔ کیا الاعتصام کے تازہ شمارے آن لائن دیکھنے کا کوئی ذریعہ موجود ہے؟ نیز پاک و ہند سے شائع ہونے والےسلفی مجلات کی ویب سائٹس کا لنک کسی ایک جگہ موجود ہو تو راہنمائی فرمائیں۔ شکریہ۔