• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

● لمحہِ فکریہ -◄◄ - ویڈیو

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
● لمحہِ فکریہ -◄◄ - ویڈیو


● لمحہِ فکریہ -◄◄ آپ کی بیوی ، بیٹیاں اور بہنیں آپ کی عزت و وقار ہیں انکو بے پردہ رکھہ کر عیاش لوگوں کی ہوس کی تسکین کا سامان نہ بنائیں ! جزاك اللهُ خيراً

══════════════════════════

★ رسول الله ﷺ نے فرمایا --◄ عورت تو ہے ہی سراسر چھپائے جانے والی چیز، جب وہ باہر نکلتی ہے تو شیطان اسے گھور گھور کر دیکھتا ہے. ترمذی(1173)




11745442_866464920075589_3773453618319849870_n (1).jpg
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
یہ ویڈیو دیکھ کر بڑا دکھ ہوا کیا ھمارے معاشرہ کہا جا رہا ہے کس طرح غیر محرم اور ھندو لڑکے ھماری مسلمان ماں، بہنوں اور بیٹیوں کا مہندی لگا رہے ہیں - کیا ھماری غیرت کا جنازہ نکل گیا ہے -
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,732
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
حرف سادہ جسے سمجھا وہ پہیلی نکلی
میری دشمن میرے بچپن کی سہیلی نکلی
مسئلہ کیا تھا، وہ کون سی مجبوری تھی
بھائی بیٹھے تھے ، بہن گھر سے اکیلی نکلی
 
Top