عمر اثری
سینئر رکن
- شمولیت
- اکتوبر 29، 2015
- پیغامات
- 4,404
- ری ایکشن اسکور
- 1,133
- پوائنٹ
- 412
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرے موبائل میں ادھر دو تین دن سے ایک دقت آ رہی ہے. کسی بھی چیز (ایپس وغیرہ) کی پرمیشن نہیں دے پا رہا. موبائل کو ایک بار فارمیٹ کیا تو ٹھیک ہو گیا تھا. لیکن کچھ دیر بعد جب سوفٹویئرز ڈاؤنلوڈ کئے تو پھر سے وہی دقت آئی. خیر اسکے بعد uc browser میں ایک چیز deactivate کرنے پر ہر چیز درست ہو گئی. لیکن آج پھر سے وہی دقت آ رہی ہے. پتہ نہیں کب سے لیکن ابھی کچھ دیر پہلے قرآن کا ایک ایپ گوگل پلے سے ڈاؤنلوڈ کیا تھا. شاید تب سے دقت آ رہی ہے. لیکن اسکے بعد قرآن کے ایپ کو un install کرنے کے باوجود دقت آ رہی ہے.
جب بھی پرمیشن دینے جاتا ہوں اس طرح سے آتا ہے:
براہ کرم کوئی حل بتائیں. گوگل پر سرچ کرنے پر اسکا حل تو ملا لیکن انگلش کمزور ہے اور پھر gionee کا حل نہیں دکھ رہا. دوسرے موبائلز جیسے سیمسنگ کا حل دکھا. لیکن جیونی کا حل نہیں دکھ سکا. اس لئے سمجھ میں نہیں آیا