الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اس حیرت انگیز اطلاع کا شکریہ یہ تصانیف میری نہیں اور نہ ہی میں گرافکس میں کمال رکھتا ہوں آپ چاہیں تو پورا مراسلہ ختم کر سکتے ہیں اس کے ساتھ ساتھ میرا اکاونٹ بھی ڈیلیٹ کر دیجئے گا مہربانی ہو گی
میرا مقصد تو کچھ معلومات جو پہلے بھی بہت جگہ شیئر ہو چکی ہیں اس پلیٹ فارم پر بھی شیئر کرنا تھا یہ...
اس کے علاوہ قائد اعظم کا علامہ شبیر احمد عثمانی سے کلمہ سیکھنا جس کی تفصیل کچھ یوں ہے کہ گاندھی نے قائد کو طعنہ دیا کہ تم مسلمانوں کے لیے علیہدہ وطن تو بنانے چلے ہو لیکن مسلمانوں کا کلمہ تک تمہیں نہیں آتا قائد کو شیعت کی جانب تھوڑی سی بھی رغبت ہوتی تو کسی شیعہ ذاکر کو بلاتے لیکن آپ نے ایک سنی...
پاکستانی عوام اتنے بھولے ہیں کہ آج تک کسی کو یہی نہیں پتہ کہ ان کا کونسا حکمران شیعہ تھا اور کون سنی سب سے زیادہ بحث بھٹو اور مشرف کے معاملے پر ہوتی ہے بھٹو کا ثبوت تو میں نے دے دیا البتہ مشرف کے بارے میں کچھ معلومات ہیں جن کی پڑتال کوئی بھی کر سکتا ہے
1-شیعہ تنظیموں کی جانب سے مشرف کی رہائی کا...
بلاخر ایران کے جھوٹ کا پلندہ فاش ہوا اور پاکستان پر جنگ مسلط کرنے کی ناکام کوشش بھی اللہ کے فضل سے پوری نہ ہو سکی لیکن حیرت اس بات کی ہے کہ ایران کی محبت میں مرے جانے والے تجزیہ کار اس واقعہ کے بعد یوں چپ ہو گئے جیسے کبھی کچھ ہوا ہی نہ اس پورے تماشے کو مندرجہ بالا آرٹیکل میں سمویا گیا ہے
فروری2014 میں ایران کے سرحدی علاقے سے کچھ ایرانی سیکیورٹی اہلکار اغوا ہو گئے جس کا الزام ایران نے انتہائی بھونڈے انداز میں نہ صرف پاکستان پر دھر دیا بلکہ پاکستان پر حملے کی دھمکی بھی دے ڈالی اقوام متحدہ کو بھی خط لکھ دیا پاکستان میں میڈیا کے شیعہ عناصر اور دیگر ضمیر فروش کرائے کے تجزیہ کاروں کے...