• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پاکستان کے شیعہ حکمرانوں کی کرتوتیں

جمال خان

مبتدی
شمولیت
جولائی 23، 2014
پیغامات
27
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
10
Shia Politics In Pakistan

Sikandar Mirza

Bhutto

Benazir

Gen.Musharaf

Asif Ali Zardari

Conclusion

تدوین بوجہ تصاویر از انتظامیہ
 
Last edited by a moderator:

جمال خان

مبتدی
شمولیت
جولائی 23، 2014
پیغامات
27
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
10
پاکستانی عوام اتنے بھولے ہیں کہ آج تک کسی کو یہی نہیں پتہ کہ ان کا کونسا حکمران شیعہ تھا اور کون سنی سب سے زیادہ بحث بھٹو اور مشرف کے معاملے پر ہوتی ہے بھٹو کا ثبوت تو میں نے دے دیا البتہ مشرف کے بارے میں کچھ معلومات ہیں جن کی پڑتال کوئی بھی کر سکتا ہے
1-شیعہ تنظیموں کی جانب سے مشرف کی رہائی کا مطالبہ
2-مشرف کی ماں کا پی ٹی وی پر اس کے صدر بننے کے بعد دیا جانے والا پہلا انٹرویو جس میں اس نے بتا یا کہ وہ گھر میں مجالس منعقد کرواتی ہے
3-مشرف اور اس کے باپ کا نام جو سید سے شروع ہوتا ہے
4- مشرف کا محرم کے دنوں میں کالا لباس زیب تن کرنا
5-شیعوں کی جانب سے مشرف کی تعریفوں کے پل لیکن جنرل ضیاشہید پر لعن طعن حالانکہ ائین تو دونوں نے ہی توڑا تھا

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
اور محمد علی جناح صاحب ؟؟
  1. محمد علی جناح رحمۃ اللہ علیہ نسلاً ”آغاخانی شیعہ“ تھے۔
  2. بیرسٹری کرنے کے بعد اور بمبئی میں پریکٹس کے دوران جب ان کی پہلی خاندانی بیوی کا انتقال ہوا اور بمبئی آغانی جماعت خانہ نے مرنے والی کے لئے جنت میں بکنگ کے لئے پیسے طلب کئے اور محمد علی جناح کے انکار پر عدالت میں ان کے خلاف کیس کردیا تو عدالت میں محمد علی جناح نے صاف صاف کہا کہ وہ صرف مسلمان ہیں، اور اس اسلام کو مانتے ہیں، جو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم لے کر آئے تھے۔ اس بیان پر انگریزی عدالت نے محمد علی جناح کے حق میں فیصلہ دیا۔ بعد ازاں انہوں قرآن مجید کو متعدد تراجم کی مدد سے پڑھا اور پاک و ہند کے مسلمانوں کو انگریز کی غلامی سے آزاد کرانے کے لیے عظیم جد و جہد کی۔
  3. انسان اپنی ذات اور نسل تبدیل نہیں کرسکتا۔ لیکن دین و مذہب جب چاہے بدل سکتا ہے۔ قائد اعظم نے بھی اپنے قول و فعل سے ثابت کردکھایا کہ وہ صرف اور صرف مسلمان ہیں۔ اپنے آبائی مذہب و دین سے ان کا کوئی تعلق نہیں۔
  4. واللہ اعلم بالصواب
 
اس کے علاوہ قائد اعظم کا علامہ شبیر احمد عثمانی سے کلمہ سیکھنا جس کی تفصیل کچھ یوں ہے کہ گاندھی نے قائد کو طعنہ دیا کہ تم مسلمانوں کے لیے علیہدہ وطن تو بنانے چلے ہو لیکن مسلمانوں کا کلمہ تک تمہیں نہیں آتا قائد کو شیعت کی جانب تھوڑی سی بھی رغبت ہوتی تو کسی شیعہ ذاکر کو بلاتے لیکن آپ نے ایک سنی عالم کو ترجیح دی اب چونکہ علامہ عثمانی تو سنی تھے انہوں نے شیعوں کا کلمہ تو نہیں پڑھایا ہو گا جبھی بعد میں علامہ نے ان کا جنازہ بھی پڑھایا قائد اعظم کے کسی قول اور فعل میں شیعت کا شائبہ تک موجود نہیں لیکن چونکہ وہ پیدا ایک شیعہ کے گھر میں ہوئے تو شیعہ صرف اسی ایک حوالے کو استعمال کرتے ہیں اور جن لوگوں کے لئے تمام دین داڑھی سے شروع ہو کر اونچی شلواروں پر ختم ہو جاتا ہے انہیں بھی قائد کو کافر یا شیعہ پکارنے میں بہت مزہ ہے ۔
یاد رہے آل پارٹیز شیعہ کانفرنس جو غالبا 1945 میں پونا میں منعقد ہوئی تھی اس میں متفقہ طور پر پاکستان کے خلاف قرارداد منظور کی گئی تھی اور یہ بھی دھیان میں رہے کہ شیعہ مذہب کے ماننے والوں میں جو اتحاد پایا جاتا ہے اس تناظر میں ان کی تمام تنظیموں کی جانب سے ایسی قراداد پاس کرنے کا مطلب پوری شیعہ کمیونٹی کی جانب سے پاکستان کی مخالفت سمجھا جائے گا
 
Last edited:

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
@جمال خان صاحب ، فورم پر واضح انسانی تصویر لگانے کی اجازت نہیں ، اگر ضرورت پڑے تو اس کے چہرے کو مسخ کرکے لگایا جاسکتا ہے ۔
ایسا کریں اوپر والے مضامیں آئندہ مراسلات میں تصاویر ختم کرکے ایک دفعہ پھر لگادیں تاکہ پہلے والے مضامین انتظامیہ ختم کردے ۔ تعاون کے لیے شکریہ ۔
 
اس حیرت انگیز اطلاع کا شکریہ یہ تصانیف میری نہیں اور نہ ہی میں گرافکس میں کمال رکھتا ہوں آپ چاہیں تو پورا مراسلہ ختم کر سکتے ہیں اس کے ساتھ ساتھ میرا اکاونٹ بھی ڈیلیٹ کر دیجئے گا مہربانی ہو گی
میرا مقصد تو کچھ معلومات جو پہلے بھی بہت جگہ شیئر ہو چکی ہیں اس پلیٹ فارم پر بھی شیئر کرنا تھا یہ نہیں معلوم تھا کہ اکیسویں صدی میں بھی تصاویر کے ساتھ معلومات فراہم کرنا کسی جگہ پر جرم ہے
اس اخری پوسٹ کے ساتھ ہی ہماری جانب سے ہمیشہ کے لیے خدا حافظ ۔۔۔۔۔۔۔۔
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
پاکستانی عوام اتنے بھولے ہیں کہ آج تک

کسی کو یہی نہیں پتہ کہ ان کا کونسا حکمران شیعہ تھا اور کون سنی سب سے زیادہ بحث بھٹو اور مشرف کے معاملے پر ہوتی ہے بھٹو کا ثبوت تو میں نے دے دیا البتہ مشرف کے بارے میں کچھ معلومات ہیں جن کی پڑتال کوئی بھی کر سکتا ہے
1-شیعہ تنظیموں کی جانب سے مشرف کی رہائی کا مطالبہ
2-مشرف کی ماں کا پی ٹی وی پر اس کے صدر بننے کے بعد دیا جانے والا پہلا انٹرویو جس میں اس نے بتا یا کہ وہ گھر میں مجالس منعقد کرواتی ہے
3-مشرف اور اس کے باپ کا نام جو سید سے شروع ہوتا ہے
4- مشرف کا محرم کے دنوں میں کالا لباس زیب تن کرنا
5-شیعوں کی جانب سے مشرف کی تعریفوں کے پل لیکن جنرل ضیاشہید پر لعن طعن حالانکہ ائین تو دونوں نے ہی توڑا تھا
مشرف کے بارے میں غالب رائے یہ ہے کہ وہ قادیانی ہے۔ مشرف کا وزیر اعظم شوکت عزیز بھی قادیانی تھا۔ بعض لوگوں کا خیال ہے کہ مشرف نہیں بلکہ بیگم مشرف قادیانی ہے۔ جب مشرف نے اقتدار پر قبضہ کیا تو اس بارے میں خبریں بھی آئیں تھیں۔ خود مشرف سے براہ راست کئی مرتبہ یہ بات پوچھی گئی اور اس نے کبھی بھی دو ٹوک انداز میں اس بات کی تردید نہیں کی کہ وہ قادیانی نہیں ہے
واللہ اعلم
 
Top