الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعليكم السلام ورحمۃ اللہ
محترم بھائی
یہ سلسلہ جاری نہیں رکھ سکا. ان شاء اللہ جونہی کچھ فرصت ملتی ہے تو اسے مکمل کرنے کی کوشش کرتا ہوں. یاد دہانے کا شکریہ
جزاك الله خيرا
@اسحاق سلفی محترم
یہ واقعہ نظر سے گزرا تھا
حضورِ انور صلی اللہ علیہ وسلم کی خوش طبعی کی وضاحت کرتے ہوئے ام نبیط رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں:’’ایک دفعہ ہم اپنی ایک نوجوان بچی کو اس کے خاوند ،جو قبیلۂ بنی نجار کا فرد تھا،کے پاس لے جارہی تھیں۔میرے ساتھ بنی نجار کی عورتیں بھی تھیں۔میرے پاس دف تھی...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محمد بن ابوبکر رحمہ اللہ کی ولادت حجۃ الوداع کے موقع پر سنہ ۱۰ھ میں ہوئی اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے وقت ان کی عمر چند ماہ تھی اس لیے معروف معنی میں انہیں صحابی نہیں کہا جاتا۔
مغازي رسول الله لعروة بن الزبير تو ڈاکٹر مصطفی اعظمی کی تحقیق کے ساتھ شائع ہوچکی ہے اور اس کا ترجمہ اردو میں بھی مطبوع ہے۔ دیگر کتب مغازی بڑی حد تک سیرت ابن اسحاق میں آچکی ہیں۔
سیرو مغازی پر تابعین کی متعددتصانیف موجود ہیں: عروہ بن زبیر رحمہ اللہ کی کتاب 'مغازی رسول صلی اللہ علیہ وسلم'
ابان بن عثمان بن عفان رحمہ اللہ کی' کتاب المغازی'
اسی طور سہل بن حثمہ م ۴۱ ھ، عبید اللہ بن کعب بن مالک انصاری م ۹۷ھ، امام عامر بن شراحبیل شعبی م ۱۰۳ھ، وہب بن منبہ م ۱۱۴ھ، امام زہری م...
پولیو: ایک حقیقت سو افسانے - ڈاکٹر رضوان اسد خان
پولیو کیا ہے؟
پولیو وائرس کی 3 اقسام ہیں جو انسانی جسم میں میں منہ کے راستے داخل ہوتے ہیں، آنتوں میں جا کر اپنی تعداد بڑھانے کے بعد خون کے ذریعے پٹھوں کو کنٹرول کرنے والے اعصابی خلیوں (neurons) میں پہنچ کر ان کی تباہی کا باعث بنتے ہیں . اس طرح...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
بھائی یہ آخری زمانے کی نشانیوں میں سے ہے اور یہاں حج کا مطلق موقوف ہوجانا مراد ہے نہ کہ کسی خاص فرقے مسلک کا حج نہ کرنا۔ غالبا علامہ احسان الہی ظہیر رحمہ اللہ نے اپنی کتاب 'بریلویت' میں ایسا کوئی فتوی نقل کیا ہے مگر اس پر عمل نہیں کیا جاتا۔ میرے علم میں نہیں ہے کہ بریلوی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
بھائی یہ آخری زمانے کی نشانیوں میں سے ہے اور یہاں حج کا مطلق موقوف ہوجانا مراد ہے نہ کہ کسی خاص فرقے مسلک کا حج نہ کرنا۔ غالبا علامہ احسان الہی ظہیر رحمہ اللہ نے اپنی کتاب 'بریلویت' میں ایسا کوئی فتوی نقل کیا ہے مگر اس پر عمل نہیں کیا جاتا۔ میرے علم میں نہیں ہے کہ بریلوی...
محترم ڈاکٹر مشتاق صاحب نے اس سلسلے میں ایک اور تحریر کے ذریعے کل مزید توضیح فرمائی تھی۔
یروشلم میں امریکی قونصل خانہ : چند اہم قانونی نکات
---------------------------
بعض احباب نے توجہ دلائی ہے کہ چند اہلِ علم کہہ رہے ہیں کہ چونکہ یروشلم میں امریکی قونصل خانہ پہلے ہی سے کام کررہا ہے تو سفارت...
اس سلسلے میں بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے شعبہ قانون کے چیئرمین محترم ڈاکٹرمحمد مشتاق صاحب کی تحریر بھی بہت اہم ہے۔
ڈاکٹر مشتاق صاحب سیر پر پاکستان میں اتھارٹی کا درجہ رکھتے ہیں۔
یروشلم اسرائیل کا دارالحکومت کیوں نہیں ہوسکتا؟
----------------------------
سوشلسٹ روس کے زوال کا...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم شیخ اشماریہ
یہ تحریر معروف کالم نگار اور وکیل جناب آصف محمود صاحب کی ہے، جو دلیل ڈاٹ پی کے پر شائع ہوئی۔
تحریر کا لنک: https://daleel.pk/2017/12/09/68855
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم بھائی
یہ ابوبکر قدوسی بھائی کی تحریر ہے۔ ان کا حوالہ دے دیتے تو بہتر تھا۔ ویسے بھی ان کی تحاریر کیلیے ایک تھریڈ پہلے ہی موجود...
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
اگر آپ سمجھنا نہ چاہیں تو میں کچھ نہیں کرسکتا۔
علامہ صاحب نے جو یہ بات رسول الله ﷺ کی طرف منسوب کی ہے کہ “رسول الله نے یہ لقب ناراضگی کیلیے استعمال فرمایا ہے’ کس حدیث سے ثابت ہے؟ آپ ہی کی پیش کردہ احادیث سے واضح ہو رہا ہے کہ نبی ﷺ نے سیدنا علی رضی الله عنہ کو...