• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • پس شیطان نےانکوبہکاکروہاں سےنکلواہی دیااورہم نےکہہ دیااترجاوتم ایک دوسرےکےدشمن ہواورایک وقت مقررتک تمہارےلئےزمین میں ٹھہرنااورفائدہ اٹھاناہے
    ہمیں سیدھی (اور سچی) راہ دکھا۔ ان لوگوں کی راہ جن پر تو نے انعام کیا، ان کی نہیں جن پر غضب کیا گیا اور نہ گمراہوں کی،(الفاتحہ:6 تا 7)۔
    شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔ سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے(القرآن)
    اورہم نےکہہ دیا کہ اےآدم! تم اورتمہاری بیوی جنت میں رہو اورجہاں کہیں سےچاہوبافراغت کھاوپیو،لیکن اس درخت کےقریب بھی نہ جاناورنہ ظالم ہوجاوگے۔
    اور جب ہم نے فرشتوں سے کہا کہ آدم کوسجدہ کرو تو ابلیس کے سوا سب نے سجدہ کیا اس نے انکار کیا اورتکبر کیا اور وہ کافروں میں ہوگیا،(البقرۃ:34)۔
    اس سٹیٹس کے تبصرے میں سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 33 کا ترجمہ ہے۔
    عبداللہ امانت محمدی
    عبداللہ امانت محمدی
    اللہ تعالیٰ نے (حضرت) آدم ( علیہ السلام) سے فرمایا تم ان کے نام بتا دو۔ جب انہوں نے بتا دئیے تو فرمایا کہ کیا میں نے تمہیں (پہلے ہی) نہ کہا تھا کہ زمین اور آسمانوں کا غیب میں ہی جانتا ہوں اور میرے علم میں ہے جو تم ظاہر کر رہے ہو اور جو تم چھپاتے تھے،(البقرۃ:33)۔
    ان سب (یعنی فرشتوں) نےکہا اےاللہ!تیری ذات پاک ہےہمیں توصرف اتناہی علم ہےجتناتونےہمیں سکھارکھاہے،پورےعلم و حکمت والا تو تو ہی ہے،(البقرۃ:32)۔
    اور اللہ تعالیٰ نے آدم کو تمام نام سکھا کر ان چیزوں کو فرشتوں کے سامنے پیش کیا اور فرمایا، اگر تم سچے ہو تو ان چیزوں کےنام بتاو؟(البقرۃ:31)۔
  • لوڈ کرتے ہوئے…
  • لوڈ کرتے ہوئے…
  • لوڈ کرتے ہوئے…
Top