1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
محمد جریر
آخری سرگرمی:
‏مئی 22، 2018
شمولیت:
‏نومبر 03، 2015
پیغامات:
103
تمغے کے پوائنٹ:
37
موصول مثبت ریٹنگ:
21
موصول نیوٹرل ریٹنگ:
6
موصول منفی ریٹنگ:
2

ریٹنگ شامل کریں

وصول شدہ: دی گئی:
شکریہ 5 15
پسند 10 8
ناپسند 2 1
متفق 4 10
غیرمتفق 1 3
زبردست 1 5
معلوماتی 5 1
علمی 0 0
مفید 1 0
غیرمتعلق 0 0
تکرار 0 0
صنف:
مرد
جگہ:
مشرق وسطیٰ
پیشہ:
Editing

اس صفحے کو مشتہر کریں

محمد جریر

رکن, مرد, مشرق وسطیٰسے

قال شيخ الإسلام ابن تيمية رحمه الله وتعالیٰ: كل الناس يذهبون للموت عن طريق الحياة، إلا المجاهد فهو يذهب للحياة عن طريق الموت!! ‏دسمبر 06، 2015

آخری مرتبہ محمد جریر کو دیکھا گیا:
‏مئی 22، 2018
    1. محمد جریر
      محمد جریر
      قال شيخ الإسلام ابن تيمية رحمه الله وتعالیٰ: كل الناس يذهبون للموت عن طريق الحياة، إلا المجاهد فهو يذهب للحياة عن طريق الموت!!
    2. محمد جریر
      محمد جریر
      حضرت محمد صلى الله عليه وسلم نے فرمایا :
      1. محمد جریر
        محمد جریر
        تم جزیرہ عرب سے قتال کرو گے، ( یعنی امام مہدی کے بارے )اللہ تم کو وہاں فتح دے گا'پهر تم فارس سے قتال کرو گے'اللہ تم کو وہاں فتح دے گا'پهر تم روم سے قتال کرو گے'اللہ تم کو وہاں فتح دے گا'پهر تم دجال سے قتال کرو گے'اللہ تم کو اس پر فتح دے گا. ( مسند احمد'مسلم شریف)
        ‏نومبر 13، 2015
      2. محمد جریر
        محمد جریر
        ◀امام مہدی کی قیادت میں مسلمان سب سے پہلے جزیرہ عرب کے ممالک فتح کریں گے جس میں سب سے اہم ملک سعودی عرب ہے'پهر ایران فتح هوگا، پهر قدیم سلطنت روم کے مسلم ممالک فتح هوں گے جس میں سب سے اہم ملک ترکی ہے.
        ‏نومبر 13، 2015
    3. محمد جریر
      محمد جریر
      [H1]حضرت محمد صلى الله عليه وسلم نے فرمایا:[/H1]
      1. محمد جریر
        محمد جریر
        جنگ ( کے آغاز )اور استنبول کی فتح کے درمیان چھ سال ہیں پھر ساتوں سال دجال کا ظہور ہے۔( کتاب الفتن )
        ‏نومبر 13، 2015
      2. محمد جریر
        محمد جریر
        ◀امام مہدی کے لشکر تقریباً چھ سالہ جنگ میں سعودی عرب، عراق، شام، ایران، ترکی اور دیگر مسلم ممالک فتح کریں گے، ترکی کی فتح کے بعد دجال کا ظہور ہوگا۔امام مہدی کو عرب ممالک سے بهی جنگ کرنی پڑے گی اور ایران سے بهی، اس کا مطلب یہ ہے کہ نہ سنی امام مہدی کو پہچان سکیں گے اور نہ شیعہ. اور یہ بھی بعید نہیں کہ امام مہدی پر خارجی والے فتوے لگائے جائیں. والله أعلم.
        ‏نومبر 13، 2015
  • لوڈ کرتے ہوئے...
  • لوڈ کرتے ہوئے...
  • بارے

    صنف:
    مرد
    جگہ:
    مشرق وسطیٰ
    پیشہ:
    Editing
    بے شک تمام تعریف اللہ کیلئے ،ہم اسکی تعریف بیان کرتے ہیں اور ہم اس سے مدد طلب کرتے ہیں اور اس سے بخشش طلب کرتے ہیں اور ہم پناہ مانگتے ہیں اپنے نفسوں کے شر سے اور اپنے برے اعمال سے ، جسے اللہ ہدایت دینا چاہے اسے کوئی گمراہ نہیں کرسکتا اور جسے اللہ گمراہ کرنا چاہے اسے کوئی ہدایت نہیں دے سکتا اور ہم گواہی دیتے ہیں کہ نہیں ہے کوئی بھی عبادت کے لائق مگر اللہ تعالی کےوہ اکیلا ہے اسکا کوئی شریک نہیں اور ہم گواہی دیتے ہیں کہ محمد ﷺ اس کے بندے اور اسکے رسول ہیں۔

    ﴿يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ حَقَّ تُقَاتِهِ وَلَا تَمُوتُنَّ إِلَّا وَأَنْتُمْ مُسْلِمُونَ﴾ [آل عمران: 102].
    اے ایمان والوں اللہ سے ڈرو جیسے اس سے ڈرنے کا حق ہے اور تم نہیں مرنا مگر اس حال میں کہ تم مسلمان ہو۔

    ﴿يَا أَيُّهَا النَّاسُ اتَّقُوا رَبَّكُمُ الَّذِي خَلَقَكُمْ مِنْ نَفْسٍ وَاحِدَةٍ وَخَلَقَ مِنْهَا زَوْجَهَا وَبَثَّ مِنْهُمَا رِجَالًا كَثِيرًا وَنِسَاءً وَاتَّقُوا اللَّهَ الَّذِي تَسَاءَلُونَ بِهِ وَالْأَرْحَامَ إِنَّ اللَّهَ كَانَ عَلَيْكُمْ رَقِيبًا﴾ [النساء: 1].
    اے لوگو! اپنے رب سے ڈرو جس نے تمہاری پیدائش (کی ابتداء) ایک جان سے کی پھر اسی سے اس کا جوڑ پیدا فرمایا پھر ان دونوں میں سے بکثرت مردوں اور عورتوں (کی تخلیق) کو پھیلا دیا، اور ڈرو اس اللہ سے جس کے واسطے سے تم ایک دوسرے سے سوال کرتے ہو اور قرابتوں (کے معاملات میں بھی تقوٰی اختیار کرو)، بیشک اللہ تم پر نگہبان ہے

    ﴿يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَقُولُوا قَوْلًا سَدِيدًا○يُصْلِحْ لَكُمْ أَعْمَالَكُمْ وَيَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوبَكُمْ وَمَنْ يُطِعِ اللَّهَ وَرَسُولَهُ فَقَدْ فَازَ فَوْزًا عَظِيمًا﴾ [الأحزاب: 70، 71]
    اے ایمان والو! اللہ سے ڈرا کرو اور صحیح اور سیدھی بات کہا کرو. وہ تمہارے لئے تمہارے (سارے) اعمال درست فرما دے گا اور تمہارے گناہ تمہارے لئے بخش دے گا، اور جو شخص اللہ اور اس کے رسول کی فرمانبرداری کرتا ہے تو بیشک وہ بڑی کامیابی سے سرفراز ہوا.