• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • اسلام و علیکم شیخ صاحب ایک سوال تھا کیا قران پاک کو بغیر وضو کے چھوا جا سکتا ہے؟
    مقبول احمد سلفی
    مقبول احمد سلفی
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    افضل تو یہی ہے قرآن کریم کو باوضو چھوا اور پڑھا جائے لیکن بغیر وضو کے بھی چھونا اور پکڑ کر تلاوت کرنا جائز ہے۔ اس سلسلے میں اپنے بلاگ کا ایک لنک دیتا ہوں ۔http://maquboolahmad.blogspot.com/2015/11/blog-post_50.html
    م
    محمد سعد ظفر
    بسم اللہ الرحمن الرحیم۔
    جو بھی روایت اس بلوگ میں بہ نامِ دلیل مذکور ہے، ان کا تعلق پڑھنے سے ہے نہ کہ چھونے سے۔
    پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جو خط حکمرانوں کو لکھا، تو حکمران فروع شریعت کے مکلف اس دنیا میں نہیں ہیں۔
    اس مسئلے میں جمہور کے دلائل بہت مضبوط ہیں۔
    شیخ صاحب میرے علم میں ایک حدیث تھی وہ مجھے مل مل نہیں رہی ہے، برائے کرم آپ میرا ساتھ کریں،
    اس حدیث کہ مفہوم کچھ۔ اس طرح ہے کہ: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے امیر المومنین حضرت معاویہ رض کے متعلق پیشن گوئی کی تھی کہ "تیری اولاد میری اولاد کو قتل کرے گی، جس کی وجہ سے امیر معاویہ رض نے ایک بوڑھی عورت سے شادی کی تھی، جس سے یزید پیدا ہوئے، ؟؟؟؟
    مقبول احمد سلفی
    مقبول احمد سلفی
    أسطورة ولادته موجودة في كتاب مصحف رش، وتنص الأسطورة على أن محمد نبي المسلمين أصيب بالصداع فطلب من معاوية أن يحلق رأسه - وكان حلاقاً - وأثناء الحلاقة أخطأ معاوية وجرح النبي، ولأن معاوية خاف من سقوط دم النبي على الأرض قام بلعقه فقال له النبي أن فعلته هذه ستتسبب بولادة شخص يعارض شيعته، ولكن معاوية أجاب النبي بأنه لن يتزوج أبداً.[90]
    مقبول احمد سلفی
    مقبول احمد سلفی
    بعد مدة طويلة أرسل الله عقرباً للدغ معاوية وحضر الأطباء وأخبروه أن عليه الزواج أو سيموت، قرر معاوية الزواج من امرأة عجوز فأحضروا له ميسون وكان عمرها 85 سنة لكيلا تستطيع إنجاب أي ابن له. تمضي الأسطورة وتقول أن ميسون تحولت في صبيحة الزواج إلى امرأة في الخامسة والعشرين من عمرها وأصبحت حاملاً بالإله يزيد.
    اللَّهُمَّ رَحْمَتَكَ أَرْجُو، فَلَا تَكِلْنِي إِلَى نَفْسِي طَرْفَةَ عَيْنٍ، وَأَصْلِحْ لِي شَأْنِي كُلَّهُ، لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ
    محترم شیخ اس مسئلے پر آگاہ فرمائیں۔
  • لوڈ کرتے ہوئے…
  • لوڈ کرتے ہوئے…
  • لوڈ کرتے ہوئے…
Top