-
آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
-
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

- آخری سرگرمی:
- نومبر 15، 2017
- شمولیت:
- دسمبر 18، 2015
- پیغامات:
- 47
- تمغے کے پوائنٹ:
- 32
- موصول مثبت ریٹنگ:
- موصول نیوٹرل ریٹنگ:
- موصول منفی ریٹنگ:
ریٹنگ شامل کریں
وصول شدہ: | دی گئی: | |
---|---|---|
![]() |
15 | 25 |
![]() |
13 | 2 |
![]() |
0 | 1 |
![]() |
2 | 22 |
![]() |
0 | 0 |
![]() |
1 | 9 |
![]() |
1 | 1 |
![]() |
0 | 0 |
![]() |
1 | 0 |
![]() |
0 | 0 |
![]() |
0 | 0 |
دوسروں کے حلقے 10
- صنف:
- مرد
- جگہ:
- مدينة الرسول
- پیشہ:
- مهندس
اس صفحے کو مشتہر کریں
- لوڈ کرتے ہوئے...
- لوڈ کرتے ہوئے...
-
بارے
"ایمان" ، "عقیدہ" ، "فکر"، "منہج"، "تربیت"، جو کہ "بصیرت" کی اساس ہیں ۔۔۔
"ولاء" اور "براء"، جو کہ "مسلم شخصیت" کی پہچان ہیں۔۔۔
"تحریک" ،"سماجی تبدیلی"، "تہذیبی پیش رفت"، "امر بالمعروف و نہی عن المنکر"، "دعوت"، "تعلیم"، "باطل سے نبرد آزمائی" اور قدیم وجدید "جاہلیت سے دوبدوئی" ، جو کہ "جہاد" کے کچھ اہم ترین ابواب ہیں۔۔۔
"انسانی رشتوں کا پاس"، "محروم ،نادار، پسے ہوئے طبقوں کی خیرخواہی" اور "اعلی قدروں کی ترویج"، جو کہ "مکارمِ اخلاق" کے کچھ اہم مندرجات ہیں۔۔۔
امت اسلام میں "اخوت" اور "وحدت" کے پنپنے اور انسانوں کے گرد کھڑی کردی گئی سب "سرحدوں" کو بے وقعت کردینے کی آواز، سوائے ان "حدوں" کے جو "معبود" کے تعین اور "طرز حیات" کے چناؤ سے وجود میں آتی ہیں۔۔۔
"اہلسنت" وجود کو "بیداریِ امت" کا محور بنادینے کی سعی۔۔۔ "شرک" ، "ابتداع" ، "فسق" اور "انحراف" کے جملہ مظاہر کی تردید و مخاصمت۔۔۔