السلام علیکم
الحمد للہ میں مسلمان ہو جے پور میں رہتا ہوں
شاعری کلام سے محبت ہے شاعروں کے کلام کو تلاش کررہا تھا بس یہ سائڈ دکھائی پڑگئی کئی دن سے اس کا مطالعہ کررہاتھا اچھی سائڈ ہے مگر یہاں شدت بہت زیادہ ہے ہمارے علاقہ میں بریلوی لوگ زیادہ ہیں ان کا اثر زیادہ ہے لیکن حق کی تلاش میں ہوں...