• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ا

    جماعت المسلمین سے مناظرے

    جزاک اللہ خیرا ۔جناب ٹائپسٹ صاحب اس فورم پر میں نے اکثر دیکھا ہے کہ غلط طور پر جماعت المسلمین کا حوالہ دیا جاتا ہے۔ حالانکہ یہ نہیں ھو سکتا کہ کوئ اھلحدیث مسعود احمد بی ایس سی والی جماعت المسلمین کونہ جانتا ھو۔میں نے نہیں دیکھا کہ اس جماعت کی کوئ بات آج تک غلط ثابت کی گئ ھو۔ یہ ایک غلط...
  2. ا

    اب اردو ٹائپ کیجئے گوگل میں،

    بہت اچھا بہترین
  3. ا

    اب اردو ٹائپ کیجئے گوگل میں،

    واہ واہ بہت Khoob
  4. ا

    پچہلے موضو ع پر جانے ميں مشكل

    اوپر سے دوسری لائن میں Click to go back والا جو تیر بنا ہوا ہے وہ بجائ پچھلے موضوع پر لے جانے اسی موضوع کوReload کر رہا ہے ایسا کیوں ہو رہا ہے
  5. ا

    کیا اللہ کو خدا کہہ کر پکارا جا سکتا ہے؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدللہ۔اما بعد۔ عاصم صاحب، کچھ لوگوں نے یہ طے کر لیا ہے کہ آپ کیسے بھی دلائل دیں انہوں نے حق کو نہیں ماننا ہے،مومن کے واسطے تو ایک آیت یا ایک حدیث ہی کافی ہوتی ہے، اور وہ کہتا ہے کہ میں نے سنا اور میں اطاعت کروں گا لیکن یہاں حال یہ ہے کہ کبھی کہا جاتا ہے کہ زبیر...
  6. ا

    کیا حرام کھانے والے کی عبادت قبول ہوتی ہے؟

    حضرت ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ نے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔اے لوگو! اللہ تعالی پاک ہے،اور نہیں قبول کرتا مگر پاک مال کو۔اور اللہ تعالی نے مومنوں کو وھی حکم کیا جو مرسلین کو حکم کیا اور فرمایا ۔اے رسولو! کھاؤ پاکیزہ چیزیں اور نیک عمل کرو میں تمہارے کاموں کو جانتا ہوں۔اور...
  7. ا

    جزاک اللہ خیرا ۔عاصم صاحب، میں کوئ عالم نہیں ہوں،اور ٹا ئپنگ بھی نہیں جانتا ،بہرحال جو مجھے قران...

    جزاک اللہ خیرا ۔عاصم صاحب، میں کوئ عالم نہیں ہوں،اور ٹا ئپنگ بھی نہیں جانتا ،بہرحال جو مجھے قران وحدیث سےسمجھ آیا ،میں نے لکھ دیا ،اللہ ہمیں دین کا صحیح فہم عطا کرے۔آمین
  8. ا

    کیا اللہ کو خدا کہہ کر پکارا جا سکتا ہے؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدللہ۔اما بعد۔ اللہ اسم ذات ہے، یہ خالق کائنات کا اصلی نام ہے،اس کا کو ئ ترجمہ نہیں ہو سکتا،اللہ کےجو ترجمے اب تک کۓ جاتے رہے ہیں خواہ کسی زبان میں ہوں، اللہ تبارک تعالی کے شایان شان نہیں۔ اللہ تبارک تعالی کے لۓ جو الفاظ مختلف مذاہب میں استعمال ہوتے ہیں وہ...
  9. ا

    کیا اللہ کو خدا کہہ کر پکارا جا سکتا ہے؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدللہ-امابعد۔ عاصم صاحب بہت اچھے لیکن آپ ایک بات بھول رھے ہیں کہ سورہ اعراف آیت 180 میں ان لوگوں کے لیے سخت وعید ہے جو اللہ کے نام کو بگاڑتےہیں وہ عنقریب بدلہ دیے جائیں گے یعنی ان کو سزا دی جاۓ گی ابوالحسن علوی صاحب اور انس نضر صاحب پتہ نہیں کیسے اس کو جائز قرار دے...
Top