• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ط

    سوال: مطلقہ طلاق بائن کا عدت میں گھر سے نکلنا ،اور دوسری پابندیاں ۔

    السلام علیکم محترم مشایخ ایک خاتون کو اس کے شوہر نے ایک طلاق دی اگلا دن آیا تو اس نے دوسری اور تیسرے دن تیسری بھی دے دی ، یہ طلاق اس وقت دی جب وہ خاتون اپنے کچھ رشتہ داروں (پھوپھو) کے ہاں تھی کیونکہ اس کے والدین دوسرے ملک میں ہوتے ہیں چنانچہ اس خاتون نے عدت ادھر ہی گزارنی شروع کردی ۔ شوہر کے...
  2. ط

    عورت کے پہلے میاں سے بچے اور مرد کی پہلی بیوی کے بچے آپس میں محرم ہیں کیا؟

    السلام عليكم ورحمۃ اللہ ۔ علماء کرام سے اس مسئلے میں رہنمائی کی درخواست ہے : ایک بیوہ خاتون جس کے بچے بھی ہیں اس نے ایک مرد سے شادی کی جس کے پہلی بیوی سے بچے بھی ہیں ۔۔ تو اب اس بیوہ کے بچے اور اس مرد کے بچے آپس میں محرم ہیں؟؟ جزاکم اللہ خیرا ۔۔
  3. ط

    اذان کے کلمات

    محترم، میں نے تو یہ پڑھا تھا کہ "ترجیع" ہوتی ہے. "ترجیح" کا تو مطلب ہی اور ہے۔
  4. ط

    چوری کرنے کے بعد تلافی کرنے کا طریقہ ۔۔؟

    درست فرمایا آپ کا بہت بہت شکریہ شیخ اسحاق .
  5. ط

    چوری کرنے کے بعد تلافی کرنے کا طریقہ ۔۔؟

    السلام عليكم، ایک آدمی نے بچپن میں ایک دکان سے کچھ چیزیں چپکے سے لی تھیں پیسے دیے بغیر، اور اس وقت جو سیلزمین وغیرہ تھے دکان کے وہ اب چلے گئے ہیں اور اب ان کی جگہ کچھ نئے آگئے ہیں تو اب ان چیزوں کی قیمت ادا کرنے کی کیا صورت ہوسکتی ہے؟ اللہ آپ لوگوں کے علم میں برکت دے، آمین
  6. ط

    اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ محترم منتظمین میرا نام بدل کر "*طالب علم*" رکھ دیں
Top