• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسرارِ حیات

    انتقالِ ولایت

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ بھیا، میرے ذھن میں یہ سب کچھ ہے. یہ اقدام آسان نہیں، اس لیے ہی کنفرم کرنا بہتر سمجھتی ہوں. وہ لڑکیاں جن کا تعلق دین دار گھرانوں سے نہیں ہوتا، تو دینی تحفظ کے لئے دین دار ساتھی کے لیے اتنی خواری سہنی پڑتی ہے، کیوں؟ یہاں بات مخصوص رشتہ کی نہیں، دین دار رشتہ...
  2. اسرارِ حیات

    انتقالِ ولایت

    آمین. آپ نے عمدہ بات کہی. معتبر علماء سے کیسے رابطہ کیا جائے؟ کچھ عرصہ سے انٹرنیٹ پر تو لگی ہوئی ہوں. اس فورم کو وزٹ کر رہی تھی، اس لیے یہاں سوال بھیجا. راستے کی سمجھ نہیں آ رھی. اگر آپ لوگ اس معاملہ میں رہنمائی کر سکتے ہیں کہ علماء سے کیسے رابطہ کیا جائے تو آپ کے لیے صدقہ جاریہ ہو گا ان...
  3. اسرارِ حیات

    انتقالِ ولایت

    پی ڈی ایف دیجیے اخی العزیز.
  4. اسرارِ حیات

    انتقالِ ولایت

    جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء، یہ عربی میں ہے. اردو میں؟
  5. اسرارِ حیات

    انتقالِ ولایت

    یہ تھریڈ میں پہلے پڑھ چکی ہوں. کتاب دیکھتی ہوں. جو لنک ساتھ اٹیچ کیا، مسئلہ ملتا جلتا ہے. ایک لڑکی نہایت دین پسند اور باعمل، جبکہ گھر اور خاندان مکمل دنیا دار ہے. اب اگر ایک فاضل انسان کا رشتہ آیا ہے جو بنیادی حقوق بھی پورا کر دھا ہے( رھائش، شرعی پردہ، دینی تعلیم بھی)،،، صرف ایک بات کو...
  6. اسرارِ حیات

    انتقالِ ولایت

    بالکل موجود ہے. شرعی حاکم کون ہو گا جب کہ شریعت کا نفاذ ہی نہیں اور لڑکی کس کے پاس جائے درخواست لے کر؟ بالفرض اگر کسی طریقے سے لڑکی نکاح کی کوشش کرتی ہے، نکاح ہو جاتا ہے، تو اس کو معاشرتی لحاظ سے کن تنگیوں کا سامنا کرنا پڑے گا؟
  7. اسرارِ حیات

    انتقالِ ولایت

    جزاك الله خيرا أخى.
  8. اسرارِ حیات

    انتقالِ ولایت

    احباب، جواب دیجئے. Sent from my SM-N750L using Tapatalk
  9. اسرارِ حیات

    انتقالِ ولایت

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ، انتقالِ ولایت کی کیا شرائط ہیں تب جب کہ شریعت کا نفاذ نہ ہو؟ کوئی بھی آگے بڑھنے کے لیے تیار نک ہو. گھر والے اگر دین دار رشتہ، معاشرتی خوف کے زیر اثر ٹھکرا دیں تو ایسی صورتحال میں شریعت لڑکی کے لیے کیا راستہ بتاتی ہے؟ جبکہ لڑکی کی عمر بھی ضائع ہو رہی ہو...
Top