• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ا

    آن لائن فون نمبر سیو

    سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ آپ کونٹکیٹ کے سارے نمبرز میموری کارڈ میں کاپی کریں اور میموری کارڈ کوکمپیوٹر میں کھول کر کاپی پیسٹ کرلیں ۔ جزاک اللہ
  2. ا

    ڈی-وی-ڈی رائٹنگ کا کیا طریقہ ہے ؟

    جزاک اللہ کافی تفصیل کے ساتھ معلومات شیئر کرنے کا شکریہ ۔
  3. ا

    نیٹ کی سپیڈ بڑھانے کی ایک چھوٹی سی ٹپ

    السلام علیکم ۔ بھائی جان یہ تو xp کا " 7 " کے لیئے کیسا ہوگا معلومات ہوتو شیئر کریں ۔ جزاک اللہ
  4. ا

    السلام علیکم ! ایک وضوء خانہ کے بابت سوال کیا تھا اگر موقع ملے تو جلدی جواب عنایت کریں۔آج یکم...

    السلام علیکم ! ایک وضوء خانہ کے بابت سوال کیا تھا اگر موقع ملے تو جلدی جواب عنایت کریں۔آج یکم مارچ سے وضوء خانہ صفائی کرنے والا کوئی نہیں ۔۔۔ جزاک اللہ
  5. ا

    مسجد کے وضوء خانہ اور بیت الخلاء کس سے صفائی کرائیں ؟

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ ۔ ایک مسجد ہے اسکے برابر میں وضوخانہ ہے وضوخانہ سے ہوتے ہوئے بیت الخلاء ہے جوکہ صرف اورصرف نمازیوں کےاستعمال کیلئے مختص ہے۔ اس وضوء خانہ اور بیت الخلاء کی صفائی کیلئے کیسی غیرمسلم "بھنگی " کو مقرر کرسکتا ہے ؟
  6. ا

    حنفیوں کی نماز باطل

    السلام علیکم تشدد کافر کافر مردود مردود کا عنصر نہیں ہونا چاہیے ۔سب ممبران خیال رکھیں دلیل کےساتھ رائے دینے پراگلے کا اصلاح ہوگا، ان شاء اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جزاک اللہ
  7. ا

    نماز صحیح کرادیں !

    السلام علیکم دوران نماز نظرکہاں رکھی جائے ؟ ایک شخص دوران نماز تسبیحات سرگوشی کے انداز میں اتنی اونچی آواز میں پڑھتا ہے کہ انکے آواز اگے تین صفیں تک سنائی دیتا ہے ۔جسکی وجہ سے برابر میں نماز ادا کرنے والےکا دھیان اپنی نماز پر نہیں رہتا کیا یہ عمل صحیح ہے ؟ جواب عنایت فرمائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جزاک اللہ
  8. ا

    کيا محمد بن ابي بکر اور سپاه محمد بهائي۔۔۔۔۔۔

    منیر پنہور بھائی نے صحیح کہا ہے تائید کرتا ہوں۔
  9. ا

    میرا تعارف

    ہم دل کے گہرائیوں سے اپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔
  10. ا

    شیخ عبدالحنان سامرودی کے لئے دعائے صحت

    اللہ تعالی شیخ کو جلدصحت یابی عطا فرماے ۔۔ آمین
  11. ا

    ہمارے اور ہمارے گھر والوں کے لئے دعا کریں

    یا اللہ حافظ نوید کی تمام پریشانیوں کو دور فرما اورانکے تمام جائز حاجات کوپوری فرما۔ آمین ثم آمین
  12. ا

    دعا کی گذارش

    اللہ تعالی ہم سب مسلمانوں کو اپنی خاص رحمت اورحفاظت میں رکھیں۔ آمین ،،، کراچی کا بھی یہی حال ہے ہفتے میں کئی دفعہ زلزلے کی جھٹکے محسوس کرتے ہیں البتہ کراچی بہت پھیلاہوا ہونیکی وجہ سے کبھی کچھ علاقوں میں اورکبھی کچھ علاقوں میں محسوس کرتے ہیں۔۔
  13. ا

    لاگ ان ہونے میں مسئلہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بہترین سوال اور بہترین جواب+حل
Top