• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کھانا یا پانی کا مونچھ کو لگنا

  1. عمر اثری

    کھانا یا پانی کا مونچھ میں لگنا

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ اگر کھانا یا پانی مونچھ میں لگ کر پیٹ کے اندر جاۓ تو کیا وہ لقمہ حرام کا ہوگا؟ مجھے علم ہے کہ ایسا کچھ نہیں ہے لیکن محترم شیوخ سے وضاحت چاہتا ہوں. کیونکہ کسی کو بتانا ہے. جزاکم اللہ خیرا محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب حفظہ اللہ محترم شیخ @ابن داود صاحب حفظہ اللہ
Top