• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دجال کی سواری

  1. عبدالرحمن حمزہ

    دجال کی سواری کے بارے میں حدیث کا حوالہ درکار ہے۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ. اس حدیث کا حوالہ یا اس کی صحت کے بارے میں علماء کی رائے درکار ہے۔ مجھے اس حدیث کے بالکل صحیح الفاظ یاد نہیں صفة دابة الدجال (حمار من حديد،يركب الناس في جوفه ،يأكل الحجارة سند،يترك من ورائه فوهة يخرج منها الدخان)
Top