الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ملحدوں کی ایک پوسٹ نظر سے گذری ، وہ کہتے ہیں کہ مچھر کا پر نہیں بناسکنے والی بات پرانی ہوگئی اب تو کلوننگ سے پوری کی پوری بھیڑ بنا رہے ہیں ۔ اسی پر کمنٹ کرتے ہوئے کسی نے لکھا کہ اب ڈاکٹر کے پاس اپنے مریض کو مت لے جانا ، ان کے مطابق سائنس نے اتنی ترقی کےکرلی ہے کہ مرتے کو زندہ کر دیتے ہیں۔
ابے...
آج انٹرنیٹ پر ایک ویب سائٹ دیکھی ہے - یہ منکرین قرآن لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں - ان کو جواب دیا جانا ضروری ہے - یہ سلمان رشدی (لعنت الله ) کے بھائی ہیں - انہوں نے قرآن پر کیا کیا اعترض کیے ہیں - یہاں خود دیکھ لیں - امید ہے کہ ان قرآن کے منکروں کو یہاں اہل علم جواب دیں گے -الله ان قرآن کے منکرین...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
گو کہ اس مضمون سے مکمل اتفاق نہیں۔۔ لیکن اسے کاٹ چھانٹ کیے بغیر یہاں پر شئیر کر رہا ہوں کہ اس میں سائنس کی بنیاد پر بننے والے ملحدین کا رد ہے۔
شب معراج، فزکس اور سامی مذاہب کا تصورِ زماں
آئن سٹائن سے بہت پہلے کی بات ہے جب سائنس یہ مانتی تھی کہ کائنات قدیم ہے۔...
ملحدوں سے بحث مباحثہ
فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا پہ جذبۂ ایمانی سے سرسار کچھ سادہ لوح مسلم اپنی کم علمی کے باوجود ملحدوں سے بحث مباحثہ میں لگے رہتے ہیں۔ ٹھوس دینی و دنیاوی علم کے بغیر اس بحث مباحثے کے نتیجے میں کسی ملحد کو تو ایمان والا بنتے نہیں دیکھا البتہ بعض ایمان والوں کے ایمان کے لالے...
الحاد کو سمجھنے کی غرض سے ہم اسے دو قسموں میں بانٹ سکتے ہیں: علمی الحاد اور نفسانی الحاد۔
علمی الحاد بہت ہی نادر ہے کہ جس میں کسی شخص کو علمی طور خدا کے وجود کے بارے شکوک وشبہات لاحق ہو جائیں۔ اور یہ لوگ دنیا میں گنے چنے ہیں جیسا کہ فلاسفہ اور نظریاتی سائنسدانوں کی جماعت۔
نفسانی الحاد بڑے...
السلام علیکم
فورم کے فیس بک پیچ پر ایک دوست نے بتایا کہ میں نے محدث فورم اور دیگر فورمز پر موجود الحاد سے متعلقہ مضامین کو اکٹھا کرکے ایک کتابچہ کی شکل دی ہے ، ان کا جمع کردہ تمام مواد میرے پاس ورڈ فائل کی صورت محفوظ ہے ، لیکن اس میں کچھ مزید کام کرنے کی ضرورت ہے مثلا :
1۔ املاء کی غلطیوں کی...
(محمد فیصل شہزاد, karachi)
انٹرنیٹ وہ غیر معمولی ایجاد ہے جس سے ایک نئے عہد یعنی انفارمیشن ایج کا آغاز ہوا۔ پرنٹ اور الیکٹرونک میڈیا کی طرح یہ بھی ایک میڈیا ہے جسے اصطلاحاً سائبر میڈیا کہا جاتا ہے۔ اوریہ کہا جائے تو غلط نہ ہو گا کہ دنیا بھر کے تعلیم یافتہ افراد کے خیالات اور اقدار کو متاثر کرنے...