• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خوشبو لگانے سے شیطان کا بھاگنا

  1. عبدالرحمن حمزہ

    کیا خوشبو لگانے سے فرشتے اردگرد جمع ہوجاتے ہیں؟

    السلام عليكم ‫. محترم علمائے کرام ایک سوال ہے... کہ خوشبو کے بارے میں کیا ایسی کوئی روایت ہے کہ جس نے خوشبو لگائی ہو فرشتے اس آدمی کے گرد جمع ہو جاتے ہیں؟ نیز خوشبو لگانے کی فضیلت بیان کر دیجئے... یا یہ کہ خوشبو لگانے سے شیطان بھاگتا ہے یا بچوں سے شیطان کو دور کرنے کے لئے خوشبو لگائی جائے؟
Top