الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
دہشت گردی ایک ایسے عمل کو کہتے ہیں جس سے معاشرے میں بدامنی، خوف اور دہشت پھیلے۔ قران پاک کی زبان میں دہشت گردی کو فساد فی الارض کہتے ہیں۔
یہ بات روزِ روشن کی طرح عیاں ہے کہ جس طرح دن اور رات ایک دوسرے سے مختلف ہیں ٹھیک اسی طرح اسلام اور دہشتگردی دو متضاد چیزیں ہیں۔
اسلام خود کشی کو حرام قرار...
جیسا کہ آپ لوگ جانتے ہیں کہ 14 اگست کی آمد آمد ہےاور ہر طرف خوشی کا سماء ہے۔ لوگ ملکِ پاکستان سے محبت کے اظہار کے لیے سبز ہلالی پرچم خرید رہے ہیں۔ مجھے یہ بھی پتہ ہے کہ آپ بھی میری طرح اس پیارے ملک سے بے حد محبت کرتے ہیں لیکن میں یہ چاہتا ہوں کہ ہم لوگ اس ملک سے صرف محبت ہی نہ کریں بلکہ اس کی...
مجھے امید ہے کہ آپ نے فری لانسر (Freelancer) کا نام سنا ہو گا۔ اصل میں فری لانسر ایک ایسے شخص کو کہتے ہیں جو انٹرنیٹ کی مدد سے لوگوں کو سروسز مہیا کرتا ہے۔آج کل فری لانسنگ بہت مشہور اور مقبول ہو رہی ہے کیونکہ یہ ایک منفرد ورکنگ سٹائل ہے۔یہی وجہ ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے ای – روزگار کے نام سے فری...
20دسمبر 2055 بروز پیر ، رات آٹھ بج کر پانچ منٹ پر "اے اے ایم نیوزپر انتشار سے اتحاد تک" پروگرام کے میزبان ابو عبدالرحمٰن نے ایک رپورٹ پیش کی، جسے سن کر مجھے اتنی خوشی ہوئی کہ میں لفظوں میں بیان نہیں کر سکتا۔ انہوں نے بتایا کہ:" نظام مصطفی ٰﷺ کے مکمل نفاذ کی وجہ سے پاکستان اس وقت دنیا کا سب سے...
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ زندگی عارضی ہے اور کائنات فانی لیکن اس دنیا میں رہنے والے کچھ لوگ اپنے اچھے کردارکی وجہ سے انمٹ نقوش چھوڑ جاتے ہیں۔ میری پیاری دادی حلیمہ بی بی ؒ کا اچھا کردار اور اللہ کے دین سے بے حد پیار لوگوں کی بے شمار دعاؤں کا باعث بنا۔ انہوں نے اکانوے سالہ عمر پائی جس میں اللہ...
پنچایت ایک ایسے طریقے کو کہتے ہیں جس میں ایک غیر جانبدار گروہ فریقین کے تنازعہ کو حل کرنے کے لیے مدد کرتا ہے۔ ثالث مسئلہ کے حل کے لیے بات چیت کے بعد ایسا فیصلہ سناتا ہے جسے فریقین خوشی سے قبول کر لیتے ہیں۔ ثالث کی سب سے بڑی کامیابی یہی ہوتی ہے کہ وہ فریقین کو متفق اور خوش کرے۔ پنچایت کی تاریخ...
سید المرسلینﷺ پر اترنے والی پہلی وحی سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ :"مسلمانوں کو علم کی اہمیت و فضیلت بتانا مچھلی کے بچے کو تیرنا سیکھانا ہے"۔ ہر مسلمان کو گود سے گور تلک علم کی طلب رکھنی چاہیے کیونکہ جو قومیں علم حاصل نہیں کرتیں وہ کھبی ترقی نہیں کرسکتیں۔علم ہی تو ہے جس کی وجہ سے انسان کو...