• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آئمہ کی طرف سے شیعہ کی مذمت

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
علی بہرام

اصول الکافی --- محمد بن یعقوب الکلینی ---

آئمہ کی طرف سے شیعہ کی مذمت

نہج البلاغہ میں علی (رض) کے بیشمار ایسے خطبات کا ذکر ہے جن میں آپ نے شیعہ کی مذمت کی ہے اور حقیقت ہے کہ شیعہ قوم کوئی ایسا کارنامہ پیش نہیں کر سکتی جو اس بات کا ثبوت ہو کہ انہوں نے اسلام کو تو درکنار اپنے اماموں کو ہی فائدہ پہنچایا ہو - ہر دور میں انکے خود ساختہ امام شیعہ سے شاکی رہے ، چناچہ شیعہ کے ساتویں امام - موسی کاظم (کنیت ابو الحسن) کہتے ہیں کہ:

قال لي أبوالحسن (ع) لو ميزت شيعتي لم أجدهم إلا واصفة ولو امتحنتهم لما وجدتهم إلا مرتدين

ترجمہ : اگر میں شیعہ کو آزماؤں تو ثابت ہو جائے کہ زبانی جمع خرچ کے سوا ان کے پاس کچھ نہیں ، اور اگر میں ان کا امتحان لوں تو ثابت ہو جائے کہ وہ سب مرتد ہیں -

(الکافی ، کتاب الروضة ، جلد ٨ ، صفحہ ١٢٤ ، منشورات الفجر ، بیروت - لبنان)

1.jpg

یہ نہایت دلچسپ نص ہے جس سے شیعہ قوم کی ساری حقیقت طشت ازبام ہو جاتی ہے -

۔
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
علی بہرام

اصول الکافی --- محمد بن یعقوب الکلینی ---

آئمہ کی طرف سے شیعہ کی مذمت

نہج البلاغہ میں علی (رض) کے بیشمار ایسے خطبات کا ذکر ہے جن میں آپ نے شیعہ کی مذمت کی ہے اور حقیقت ہے کہ شیعہ قوم کوئی ایسا کارنامہ پیش نہیں کر سکتی جو اس بات کا ثبوت ہو کہ انہوں نے اسلام کو تو درکنار اپنے اماموں کو ہی فائدہ پہنچایا ہو - ہر دور میں انکے خود ساختہ امام شیعہ سے شاکی رہے ، چناچہ شیعہ کے ساتویں امام - موسی کاظم (کنیت ابو الحسن) کہتے ہیں کہ:

قال لي أبوالحسن (ع) لو ميزت شيعتي لم أجدهم إلا واصفة ولو امتحنتهم لما وجدتهم إلا مرتدين

ترجمہ : اگر میں شیعہ کو آزماؤں تو ثابت ہو جائے کہ زبانی جمع خرچ کے سوا ان کے پاس کچھ نہیں ، اور اگر میں ان کا امتحان لوں تو ثابت ہو جائے کہ وہ سب مرتد ہیں -

(الکافی ، کتاب الروضة ، جلد ٨ ، صفحہ ١٢٤ ، منشورات الفجر ، بیروت - لبنان)

یہ نہایت دلچسپ نص ہے جس سے شیعہ قوم کی ساری حقیقت طشت ازبام ہو جاتی ہے -

۔
کیا فرماتے ہیں علی صاحب اس عبارت کے بارے میں کیا یہ ٹھیک ہے کہ امام کاظم تمہارے بارے میں یہ نظریہ رکھتے ہیں تم لوگ زبانی خرچ کے علاوہ کچھ نہیں ہو یہ کاظم صاحب نے ہمارے منہ کی بات چھین لی ہے حقیقت تم لوگ اس کے سوا کچھ بھی نہیں ہو مشورہ تو تمہیں یہی ہے کہ توبہ کولو اور حق کی طرف آجاؤ ورنہ پچھتاؤ گے اور خسارے میں جاؤ گے
 
Top