• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آئیے! سفینۂ نوح﷤ میں سوار ہو کر جنت کے حقدار بن جائیں!!!

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
قال الإمام مالك:
سنة رسول اللهﷺ كسفينة نوح، من ركبها نجا ومن تخلف عنها غرق
مجموع فتاوىٰ ابن تيمية 11 ؍ 623

امام مالک﷫ نے فرمایا: سنت رسولﷺ کشتی نوح﷤ کی طرح ہے۔ جو اس میں سوار ہوگیا بچ گیا، اور جو پیچھے رہ گیا غرق ہوگیا۔

اللہ تعالیٰ ہمیں نبی کریمﷺ کی سنتوں کو جزرِ جان بنانے توفیق عطا فرمائیں اور انکارِ حدیث سے بچائیں!

فرمانِ نبویﷺ« كلُّ أمتي يدخلون الجنةَ إلا من أبى . قالوا : يا رسولَ اللهِ ، ومن يأبى ؟ قال : من أطاعني دخل الجنةَ ، ومن عصاني فقد أبى » ۔۔۔ صحيح البخاري
میری تمام امت جنت میں داخل ہوگی، سوائے اس کے جو انکار کرے۔ صحابہ کرام﷢ نے عرض کیا کہ جنت میں جانے سے کون انکاری ہو سکتا ہے؟ فرمایا: جس نے میری اطاعت کی جنت میں داخل ہوگیا اور جس نے میری بات نہ مانی اس نے انکار کیا۔
 
Top