• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آم کھانے سے جلد صاف اور چمکدار رہتی ہے

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
آم کھانے سے جلد صاف اور چمکدار رہتی ہے

گرمیوں کے موسم میں قدرت کا خاص تحفہ، آم مارکیٹ میں آنا شروع ہو گیا ہے، لوگ تو اس کے ذائقے کے دیوانے ہیں لیکن اگر آپ کو بے داغ، چمکدار جلد اور تیز بینا ئی چاہیے تو جب تک موسم ہے اس سے فا ئدہ اٹھائیں۔
پھلوں کے ذائقہ دار بادشاہ آم کے شوقیہ کھانے والوں کا کو ئی حساب نہیں۔ قدرت نے اس مزے دار پھل میں صحت کے لیے بھی بے شمار فوائد چھپائے ہیں۔
جدید تحقیق کے مطابق آم میں موجود وٹامن اے اور اینٹی آکسائیڈ جلد کو داغ دھبوں سے بچاتے ہیں اور بیٹا کیرون سے بینائی تیز ہوتی ہے۔ ما ہرین کے مطابق اس کا روزانہ استعمال جلد کو صاف، چمک دار بنانے کے ساتھ جھریوں سے بھی محفوظ رکھتا ہے۔
بشکریہ کراچی اپ ڈیٹس ڈاٹ کام​
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
آم ایسا پھل ہے جسے کوئی نا پسند کر ہی نہیں سکتا اس کی افادیت سے زیادہ اس کے ذائقہ پر نظر ہوتی ہے ۔
سبحان اللہ بہت ہی ذائقہ دارمفید فروٹ ہے ۔
 
Top