• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آن لائن کتاب کمپوزنگ کے متعلق ایک تجویز

نجم

رکن
شمولیت
اپریل 18، 2011
پیغامات
99
ری ایکشن اسکور
480
پوائنٹ
79
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
کمپوزنگ کے لیے جو کتابیں موجود ہوں ان میں سے کتاب کا کوئی مخصوص حصّہ کمپوز کرنے کا یوزر سے پوچھا جائے بجائے اس کے کہ مختلف اوراق کتاب سے کمپوزنگ کے لیے دیے جائیں!
اس ذریعہ سے کتاب کا مطالعہ بھی ہو جائے گا ان شاء اللہ۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
بھائی تکنیکی طور پر ایسا کرنا ممکن نہیں ہے۔
اور اس سے کام کی رفتار بھی کم ہو جاتی ہے۔
مطالعہ کے لئے پی ڈی ایف کتب پہلے ہی سے محدث لائبریری میں موجود ہیں۔

البتہ یہ بات درست ہے کہ اگر ایک کے بعد ایک صفحہ آ جایا کرے تو اس سے مطالعہ بھی ساتھ ساتھ چلتا رہتا ہے۔ لیکن اس میں دقت یہ ہوگی کہ ایک ہی صفحہ دو یوزر ٹائپ کر جائیں گے۔ رینڈم صفحات اور وہ بھی فقط تین صفحات شو کرانے کے پیچھے حکمت یہی تھی کہ کسی بھی صورت میں ایک صفحہ دو یوزرز کے سامنے ایک ہی وقت میں ظاہر ہونے کے امکانات کم ہو جائیں۔
 
Top