• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آپ سب کے لیے دعا

شمولیت
ستمبر 14، 2011
پیغامات
114
ری ایکشن اسکور
576
پوائنٹ
90
السلام و علیکم
آپ سب کے لیے دعا
اللہ کرے اس سال آپ کے ہاتھ میں کعبہ کا غلاف ہو۔
آپ کی نگاہ کے سامنے کعبہ کا دروازہ ہو۔
آپ کے قیام، رکوع، سجدے
آپ کی عبادت کی جگہ مسجد الحرام ہو۔
جب آپ کے لبوں پردرود پاک ہو،
اس وقت آپ کے سامنے روضہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہو۔
آمین،یا رب العالمین ۔
 
محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
السلام و علیکم
آپ سب کے لیے دعا
اللہ کرے اس سال آپ کے ہاتھ میں کعبہ کا غلاف ہو۔
آپ کی نگاہ کے سامنے کعبہ کا دروازہ ہو۔
آپ کے قیام، رکوع، سجدے
آپ کی عبادت کی جگہ مسجد الحرام ہو۔
جب آپ کے لبوں پردرود پاک ہو،
اس وقت آپ کے سامنے روضہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہو۔
آمین،یا رب العالمین ۔
آمین
جزاک اللہ خیرا
تھوڑا سا اور بھی اضافہ ہو جائے۔آمین
اللہ کرے اگر ہماری اس سال موت آئے تو عقیدہ توحید (ایمان) کی حالت پر آئے اور زبان پر کلمہ توحید جاری ہو۔آمین
اللہ کرے اس سال کوئی نیا حکمران آئے تو مشرک یا بے دین نہ ہو۔بلکہ متبع سنت ہو۔آمین
اللہ کرے ہم سب آپس میں چھوٹی چھوٹی باتوں پر جھگڑنے کی بجائے متحد ہو کر قرآن وسنت کی دعوت کو عام کریں۔آمین
اللہ کرے ہم یہاں محدث فارم پر جس طرح تمام بہن بھائی اکھٹے ہیں اللہ ہم سب کو جنت میں بھی اکھٹا کرے۔آمین
اللہ کرے ہم سب ایک دوسرے کے ہمدرد بن جایئں۔آمین
اللہ ہمیں دوسروں کی حق تلفی سے بچائے۔آمین
اللہ ہمیں قرآن و حدیث پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین
اللہ ہمیں دین کی سمجھ عطا فرمائے۔آمین
اللہ ہم سب کو عمرہ اور حج کی سعادت نصیب فرمائے۔آمین
اللہ ہم سب کو دنیا اور آخرت کی مصیبتوں سے بچائے۔اور دنیا اور آخرت کی بھلایئاں عطا فرمائے۔آمین
اللہ ہمارےلیے دعا کرنے والی ہماری اس بہن کو ہمیشہ خوش رکھے۔آمین
اور ہمارے حق میں ان کی دعائوں کو اور ان کے حق میں کی جانے والی ہماری دعائوں کو قبول فرمائے۔آمین
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447

Top