عابد بھائی کی اس تنبیہ
کو ارسلان بھائی آپ نہیں سمجھے.... اور فوراً باتوں میں آکر اپنے الفاظ میں تبدیلی کر ڈالی
ارسلان بھائی شاید ان کی تمنا یہ ہے کہ آپ ان کی بات کو مانا کریں
تبدیلی سے مجھے کوئی اختلاف نہیں لیکن غالب گمان یہ ہے کہ عابد بھائی کا اشارہ یہاں ایک اختلافی مسئلہ
’ حیاتی اور مماتی ‘ کی طرف تھا۔۔
عابد بھائی چونکہ (گمان ہے) حیاتیوں سے تعلق رکھتے ہیں
گڈ مسلم صاحب ہمیشہ منفی سوچ کا مظاہرہ کرتے ہیں سوئے ظن بھی رکھتے ہیں جو اسلامی تعلیمات کے خلاف ہے
آپ نے کیسے فیصلہ صادر فرمادیا کہ میرا تعلق حیاتی یا مماتی گروہ سےہے جب کہ مجھے اس بارے صحیح طریقہ سے علم بھی نہیں کہ یہ کیا مصیبت ہے
۔
اس لیے انہوں نے اس پر تنبیہ کی۔۔ اور حیاتی لوگ’’ ہیں وغیرہ ‘‘ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا حیات ہونا ثابت کرتے ہیں۔