• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آپ کی محفل آنا آپ کو کیسا لگا ؟

علی ولی

مبتدی
شمولیت
جولائی 26، 2013
پیغامات
68
ری ایکشن اسکور
81
پوائنٹ
21
السلام علیکم ورحمۃ اللہ

میں پہلے فیس بک استعمال کرتا تھا، مگر وہاں یاسر بھائی اس فورم سے متعارف کروایا ، میں نے اس کا جائزہ لیا تو بہت ہی مفید اور معلوماتی پایا۔ اور آج ہمت کر کے اس میں اکاونٹ بنا ہی لیا۔ میں سمجھ رہا تھا ، معلوم نہیں کتنا مشکل کام ہوگا اکاونٹ بنانا مگر میں اس فورم کی انتظامیہ کو اس فورم کو یوزر فرینڈلی بنانے پر مبارک باد دیتا ہوں۔

میں ان شاء اللہ حسب توفیق یہاں اپنا حصہ ڈالتا رہوں گا ۔ جزاک اللہ خیرا
 

ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239
السلام علیکم ورحمۃ اللہ

میں پہلے فیس بک استعمال کرتا تھا، مگر وہاں یاسر بھائی اس فورم سے متعارف کروایا ، میں نے اس کا جائزہ لیا تو بہت ہی مفید اور معلوماتی پایا۔ اور آج ہمت کر کے اس میں اکاونٹ بنا ہی لیا۔ میں سمجھ رہا تھا ، معلوم نہیں کتنا مشکل کام ہوگا اکاونٹ بنانا مگر میں اس فورم کی انتظامیہ کو اس فورم کو یوزر فرینڈلی بنانے پر مبارک باد دیتا ہوں۔

میں ان شاء اللہ حسب توفیق یہاں اپنا حصہ ڈالتا رہوں گا ۔ جزاک اللہ خیرا
جزاک اللہ خیرا
آپ کے آنا کا شکریہ
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ،
محدث فورم پر خوش آمدید بھائی۔
ایک گزارش ہے کہ ہر دھاگے میں ووٹنگ ڈالنے سے گریز کریں بھائی۔ ہاں جہاں واقعی ضرورت ہو وہاں کچھ حرج نہیں۔
جزاکم اللہ خیرا۔
 
Top