• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آیئے دعا کیجیئے۔

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
اسلام و علیکم١
برائے مہربانی میرے لیےاولاد کی نعمت کی دعا فرمائیے۔
شکریہ
وعلیکم السلام
آپ زكريا عليہ السلام کی طرح دعا مانگے
الله آپ کو نیک اور صالح اولاد سے نوازے آمین

زکریا علیہ السلام کی خاص دعا
رَبِّ هَبْ لِي مِن لَّدُنكَ ذُرِّيَّةً طَيِّبَةً ۖ إِنَّكَ سَمِيعُ الدُّعَاءِ
اے میرے رب ،مجھے اپنی قدرت خاص سے پاکیزہ (نیک) اولاد عطا فرمائیے بے شک آپ ہی ہر ایک کی دعا سننے والے ہیں
(سورۃ آل عمران ،آیت38)
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اسلام و علیکم١
برائے مہربانی میرے لیےاولاد کی نعمت کی دعا فرمائیے۔
شکریہ
وعلیکم السلام
اللہ تعالیٰ آپ کو نیک صالح اولاد عطا فرمائے آمین
 
Top