• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

"ابلیس کا رقص" اپلوڈ ہوسکتی ہے؟؟؟

ابو تراب

مبتدی
شمولیت
مارچ 29، 2011
پیغامات
102
ری ایکشن اسکور
537
پوائنٹ
0
السلام علیکم،
مولوی احمد رضا بریلوی کے پڑپوتے مولوی اختر رضا قادری کی دعوت اسلامی کے رد میں لکھی کتاب"ابلیس کا رقص"اس فورم پر اپلوڈ ہوسکتی ہے؟؟؟
یا کسی بھائی کے پاس ہو تو لنک شئیرکردے۔
جزاک اللہ
 

آزاد

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
363
ری ایکشن اسکور
919
پوائنٹ
125
السلام علیکم،
مولوی احمد رضا بریلوی کے پڑپوتے مولوی اختر رضا قادری کی دعوت اسلامی کے رد میں لکھی کتاب"ابلیس کا رقص"اس فورم پر اپلوڈ ہوسکتی ہے؟؟؟
یا کسی بھائی کے پاس ہو تو لنک شئیرکردے۔
جزاک اللہ
جناب یہ کتاب تو نہیں ملی! البتہ ایک ویب سائٹ ملی ہے جہاں دعوت اسلامی کا پوسٹ مارٹم خود بریلویوں نے کیا ہے۔
اس ویب سائٹ پر کافی مواد موجود ہے۔
اگر اجازت ہوتو اس کا لنک پیسٹ کردیتا ہوں۔
 

muneebanjum

مبتدی
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
62
ری ایکشن اسکور
336
پوائنٹ
0
جناب یہ کتاب تو نہیں ملی! البتہ ایک ویب سائٹ ملی ہے جہاں دعوت اسلامی کا پوسٹ مارٹم خود بریلویوں نے کیا ہے۔
اس ویب سائٹ پر کافی مواد موجود ہے۔
اگر اجازت ہوتو اس کا لنک پیسٹ کردیتا ہوں۔
بھائی لنک شئیر کر دیں۔

جزاک اللہ
 

ابو تراب

مبتدی
شمولیت
مارچ 29، 2011
پیغامات
102
ری ایکشن اسکور
537
پوائنٹ
0
بھائی لنک شئیر کر دیں۔

جزاک اللہ
السلام علیکم،
بھائی"[LINK=http://www.sunnitableegijamaat.com/urduhome.htm]آل انڈیاسنی تبلیغی جماعت[/LINK]" ان کی سائٹ کا[LINK=http://www.sunnitableegijamaat.com/]لنک[/LINK] یہ ہے، اس میں دعوت اسلامی کا خوب آپریشن کیا گیا ہے۔مگر یہ کتاب نہیں ملی۔
جزاک اللہ
 

طالب نور

رکن مجلس شوریٰ
شمولیت
اپریل 04، 2011
پیغامات
361
ری ایکشن اسکور
2,311
پوائنٹ
220
"ابلیس کا رقص" نامی رسالہ انڈیا سے چھپا ہے اور پاکستان میں نایاب ہے۔ [LINK=http://www.kitabosunnat.com/forum/%D8%A8%D8%B1%DB%8C%D9%84%D9%88%DB%8C-%D9%85%DA%A9%D8%AA%D8%A8-%D9%81%DA%A9%D8%B1-156/%D8%AF%D8%B9%D9%88%D8%AA-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%DA%A9%DB%81%D8%A7%D9%86%DB%8C%D8%8C-%D8%A8%D8%B1%DB%8C%D9%84%D9%88%DB%8C-%D8%B9%D9%84%D9%85%D8%A7%D8%A1-%DA%A9%DB%8C-%D8%B2%D8%A8%D8%A7%D9%86%DB%8C-2129/#post12446]"دعوت اسلامی کی کہانی، بریلوی علماء کی زبانی"[/LINK] کے نام سے میں نے ایک تھریڈ بنایا ہے اس میں اس رسالے کا بھی ایک اسکین شامل ہے جو مجھے انٹرنیٹ سے دستیاب ہوا تھا۔ والسلام
 
Top