1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ابن ملجم، قاتل سیدنا علی بن ابی طالب رضي الله عنه، کے صحابی ہونے کا جھوٹ اور فریب

'اہل تشیع' میں موضوعات آغاز کردہ از ابن داود, ‏جولائی 30، 2019۔

  1. ‏جولائی 30، 2019 #1
    ابن داود

    ابن داود فعال رکن رکن انتظامیہ
    شمولیت:
    ‏نومبر 08، 2011
    پیغامات:
    3,184
    موصول شکریہ جات:
    2,641
    تمغے کے پوائنٹ:
    556

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته!

    عبد الرحمن بن ملجم المرادي
    زنادقہ وروافضہ میں سے بعض جاہل وخبیث اشخاس، عوام الناس کو یہ باور کروانے کی کوشش کرتے ہیں کہ سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کا قاتل، ابن ملجم خارجی، "صحابی" تھا، حالانکہ یہ بات قطعی طور پر جھوٹ ہے، اہل سنت کے علماء میں سے کسی نے اسے صحابی نہ سمجھا، نہ لکھا، اور نہ ہی کسی قابل اعتماد روایت میں اس کی صحابیت کا کوئی اشارہ ہی ہے.
    مگر صحابہ رضی اللہ عنہم سے عداوت، بغض وعناد رکھنے والے، کینہ پرور، دشمنان اسلام جن میں روافض سب سے آگے ہیں، اہل سنت کی کتب کی چند عبارات سے بزعم خویش اپنا باطل مفہوم کشید کرکے، ابن ملجم کو صحابی باور کروانے کی سعی کرتے ہیں، کہ اس بہانے صحابہ رضی اللہ عنہم کو غیر معتبر باور کروایا جائے۔
    امام ابن حجر العسقلانی اپنی کتاب الإصابة في تمييز الصحابة میں رقم فرماتے ہیں:
    عبد الرحمن بن ملجم المرادي:
    أدرك الجاهلية، وهاجر في خلافة عمر، وقرأ على معاذ بن جبل. ذكر ذلك أبو سعيد بن يونس، ثم صار من كبار الخوارج، وهو أشقى هذه الأمة بالنص الثابت عن النبي صلّى اللَّه عليه وآله وسلّم بقتل علي بن أبي طالب، فقتله أولاد علي. وذلك في شهر رمضان سنة أربع وأربعين. ذكره الذّهبيّ في التجريد لكونه على الشرط، وليس بأهل أن يذكر مع هؤلاء، وبسطت ترجمته في لسان الميزان.

    ملاحظہ فرمائیں: صفحه 85 جلد 05 الإصابة في تمييز الصحابة - أبو الفضل أحمد بن علي بن محمد بن أحمد بن حجر العسقلاني (المتوفى: 852هـ) - دار الكتب العلمية - بيروت

    ملاحظہ فرمائیں: صفحه 158 جلد 08 الإصابة في تمييز الصحابة - أبو الفضل أحمد بن علي بن محمد بن أحمد بن حجر العسقلاني (المتوفى: 852هـ) - مركز هجر للبحوث والدراسات العربية والاسلامية - القاهرة

    ملاحظہ فرمائیں: صفحه 828 الإصابة في تمييز الصحابة - أبو الفضل أحمد بن علي بن محمد بن أحمد بن حجر العسقلاني (المتوفى: 852هـ) - المكتبة العصرية - بيروت

    ملاحظہ فرمائیں: صفحه 100 جلد 05 الإصابة في تمييز الصحابة - أبو الفضل أحمد بن علي بن محمد بن أحمد بن حجر العسقلاني (المتوفى: 852هـ) - المطبعة الشرفية - مصر



    [​IMG]

    [​IMG]



    حالاںکہ اس عبارت میں کہیں بھی ابن ملجم کو "صحابی" نہیں کہا گیا، نہ ہی أدرك الجاهلية، کے الفاظ سے صحابیت کا اثبات ہوتا ہے، اور نہ ہی ابن حجر العسقلانی کی اس کتاب میں محض کسی کا ذکر کرنے سے صحابیت کا اثبات ہوتا ہے؛
    یوں تو اس کتاب میں اس کی متعدد مثالیں موجود ہیں، لیکن اس کتاب کے اسی باب سے ایک ہی مثال پیش کی جاتی ہے، وہی کفایت کرے گی، کہ بعین یہی بات ابن حجر العسقلانی نے ایک شخص کے متعلق کہی اور اس کا صحابی نہ ہونا بھی لکھا ہے، لہٰذا یہ ابن حجر العسقلانی کا ابن ملجم کو اس کتاب میں ذکر کرنا, صحابی شمار کرنا نہیں، جس طرح عبد الرحمن بن غنم بن کزيز کو اسی کتاب میں ذکر کرنا، انہیں صحابی شمار کرنا نہیں:

    عبد الرحمن بن غنم بن كريز:
    ويقال هانئ بن ربيعة بن عامر بن عدي بن وائل الأشعري.

    تقدّم نسبه، وسمّي ابنه في القسم الأول. وأما هذا فتابعي شهير، له إدراك، وهاجر في زمن عمر.
    قال البغويّ: هو قديم، لا أدري أدرك أم لا. وقيل: إنه ولد في حياة النبيّ صلّى اللَّه عليه وآله وسلّم وقال حرب، عن أحمد: أدرك ولم يسمع. وقال التّرمذيّ: يقال إنه أدرك.
    وقال أبو نعيم: مختلف في صحبته. وقال أبو حاتم: جاهلي ليست له صحبة، وروايته مرسلة.
    وقال أبو عمر: كان مسلما في عهد النبي صلّى اللَّه عليه وآله وسلّم ولم يره، سمع معاذ بن جبل. وقال يعقوب بن شيبة: أدرك عمر وسمع منه. وقال ابن أبي خيثمة: قال أبو مسهر: كان رأس التابعين.
    وقد روى عبد الرحمن بن غنم عن عمر، وعثمان، ومعاذ، وأبي عبيدة، وأبي ذر، وأبي الدّرداء، وأبي مالك الأشعري، وشداد بن أوس، وثوبان، وعبادة، وغيرهم.
    روى عنه ابنه محمد، وعطية بن قيس، وأبو سلام الأسود، وشهر بن حوشب، ومكحول، ورجاء بن حيوة، وآخرون.
    وقال أبو زرعة الدّمشقيّ، عن دحيم: عبد الرحمن بن غنم مقدّم عندي على الصّنابحي، وهو رجل أهل الشام.
    قال خليفة وغيره: مات سنة ثمان وسبعين من الهجرة.

    ملاحظہ فرمائیں: صفحه 82 - 83 جلد 05 الإصابة في تمييز الصحابة - أبو الفضل أحمد بن علي بن محمد بن أحمد بن حجر العسقلاني (المتوفى: 852هـ) - دار الكتب العلمية - بيروت

    ملاحظہ فرمائیں: صفحه 153 - 155 جلد 08 الإصابة في تمييز الصحابة - أبو الفضل أحمد بن علي بن محمد بن أحمد بن حجر العسقلاني (المتوفى: 852هـ) - مركز للبحوث والدراسات العربية والاسلامية - القاھرة

    ملاحظہ فرمائیں: صفحه 819 - 720 الإصابة في تمييز الصحابة - أبو الفضل أحمد بن علي بن محمد بن أحمد بن حجر العسقلاني (المتوفى: 852هـ) - المكتبة العصرية - بيروت

    ملاحظہ فرمائیں: صفحه 99 جلد 05 الإصابة في تمييز الصحابة - أبو الفضل أحمد بن علي بن محمد بن أحمد بن حجر العسقلاني (المتوفى: 852هـ) - المطبعة الشرفية - بيروت



    [​IMG]



    [​IMG]

    ابن حجر العسقلانی نے الإصابة في تمييز الصحابة میں ابن ملجم کے ذکر میں کہا ہے کہ امام ذہبی نے ابن ملجم کو تجرید اسماء الصحابة میں ذکر کیا ہے؛
    درست! لیکن امام ابن حجر العسقلانی یہ نہیں کہا کہ امام ذہبی نے ابن ملجم کو صحابی کہا ہے، اور نہ ہی امام ذہبی نے ابن ملجم کو صحابی کہا ہے؛ بلکہ اسی صفحہ پر دو نام ایسے دیکھے جا سکتے ہیں کہ جن کے متعلق یہ بھی لکھا ہے کہ ان کی نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے صحبت نہیں، اور ان کی احادیث جو وہ بلا واسطہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کریں وہ مرسل احادیث ہیں:

    عبد الرحمن بن ملجم المرادي قاتل امير المؤمنين علي << ذكر ابن يونس انه قرآ علی معاذ بن جبل >>
    اور اس سے قبل درج ذیل عبارات موجود ہیں:
    عبد الرحمن بن معاذ بن جبل توفي مع ابيه في طاعون عمواس لا صحبة له.
    ۔۔
    عبد الرحمن بن معاوية لا تصح له صحبة نزل مصر وروي عنه سويد بن قيس * مرسل *.



    ملاحظہ فرمائیں: صفحه 356 جلد 01 تجريد اسماء الصحابة - شمس الدين أبو عبد الله محمد بن أحمد بن عثمان بن قَايْماز الذهبي (المتوفى: 748هـ) - دار المعرفة للطباعة والنشر - بيروت



    [​IMG]



    [​IMG]

     
  2. ‏جولائی 30، 2019 #2
    ابن داود

    ابن داود فعال رکن رکن انتظامیہ
    شمولیت:
    ‏نومبر 08، 2011
    پیغامات:
    3,184
    موصول شکریہ جات:
    2,641
    تمغے کے پوائنٹ:
    556

    السلام عليكم ورحمة الله ؤبركاته!

    مزید یہ کہ امام ذہبی نے ابن ملجم کو اپنی کتاب میزان الاعتدال في نقد الرجال میں میں ذکر کیا ہے، اور کہا: کہ ابن ملجم اس قابل نہیں کہ اس سے روایت کی جائے، اور میرے خیال میں اس سے کوئی روایت ہے بھی نہیں!
    عبد الرحمن بن ملجم المرادي، ذاك المعثر الخارجي.
    ليس بأهل أن يروي عنه، وما أظن له رواية، وكان عابدا قانتا لله، لكنه ختم بشر، فقتل أمير المؤمنين عليا متقربا إلى الله بدمه بزعمه، فقطعت أربعته ولسانه، وسملت عيناه، ثم أحرق.
    نسأل الله العفو والعافية /.





    ملاحظہ فرمائیں: صفحه 592 جلد 04 ميزان الاعتدال في نقد الرجال - شمس الدين أبو عبد الله محمد بن أحمد بن عثمان بن قَايْماز الذهبي (المتوفى: 748هـ) - دار الكتب العلمية، بيروت

    ملاحظہ فرمائیں: صفحه 592 جلد 02 ميزان الاعتدال في نقد الرجال - شمس الدين أبو عبد الله محمد بن أحمد بن عثمان بن قَايْماز الذهبي (المتوفى: 748هـ) - دار المعرفة للطباعة والنشر، بيروت



    [​IMG]



    [​IMG]

    جبکہ میزان الاعتدلال في نقد الرجال کے مقدمہ میں امام ذہبی نے اس بات کی تصریح کی ہے کہ اس کتاب میں صحابہ رضی اللہ عنہم کا شمار نہیں ہوگا، کیونکہ صحابہ رضی اللہ عنہم سے روایت میں ضعف صحابہ کی وجہ سے نہیں ہوتا، بلکہ ان سے روایت کرنے والے راویوں کی وجہ سے ضعف آتا ہے!
    لہٰذا یہ بات عیاں ہے کہ امام ذہبی نے نہ ابن ملجم کو صحابی سمجھا اور نہ کہیں صحابی کہا!



    من الصحابة فإني أسقطهم لجلالةِ الصحابة، ولا أذكرهم في هذا المصحف؛ فإن الضعف إنما جاء من جهة الرُّوَاة إليهم.
    ملاحظہ فرمائیں: صفحه 113 جلد 01 ميزان الاعتدال في نقد الرجال - شمس الدين أبو عبد الله محمد بن أحمد بن عثمان بن قَايْماز الذهبي (المتوفى: 748هـ) - دار الكتب العلمية، بيروت

    ملاحظہ فرمائیں: صفحه 03 جلد 01 ميزان الاعتدال في نقد الرجال - شمس الدين أبو عبد الله محمد بن أحمد بن عثمان بن قَايْماز الذهبي (المتوفى: 748هـ) - دار المعرفة للطباعة والنشر، بيروت

    [​IMG]



    [​IMG]

    اسی طرح امام ابن حجر العسقلانی نے اپنی کتاب لسان الميزان میں امام ذہبی کی ميزان الاعتدال کی عبارت نقل کی، اور مزید تفصیل بھی رقم کی ہے؛
    عبد الرحمن بن ملجم المرادي.
    ذاك المعثر الخارجي ليس بأهل أن يروى عنه وما أظن له رواية.
    وكان عابدا قانتا لله لكنه ختم له بشر فقتل أمير المؤمنين عَلِيًّا متقربا إلى الله بدمه بزعمه فقطعت أربعته ولسانه وسملت عيناه ثم أحرق نسأل الله العفو والعافية، انتهى.
    قال أبو سعيد بن يونس في تاريخ مصر: عبد الرحمن بن ملجم المرادي أحد بني مدرك أي حي من مراد شهد فتح مصر واختط بها.
    يقال: إن عَمْرو بن العاص أمره بالنزول بالقرب منه لأنه كان من قراء القرآن وأهل الفقه وكان فارس قومه المعدود فيهم بمصر وكان قرأ على معاذ بن جبل وكان من العباد.
    ويقال: إنه كان أرسل صبيغ بن عسل إلى عمر يسأل عن مشكل القرآن.
    وقيل: إن عمر كتب إلى عَمْرو أن قرب دار عبد الرحمن بن ملجم من المسجد ليعلم الناس القرآن والفقه فوسع له فكان داره إلى جنب دار ابن عَدِيّس.
    وهو الذي قتل علي بن أبي طالب وكان قبل ذلك من شيعته.
    قال: وكل هذا من خبره أخذناه من "الأخبار" لابن عفير وربيعة الأعرج، وَغيرهم من علماء مصر بالأخبار ولولا الشرط في كتابي ذكر من له رواية وذكر لم أذكره للفتق الذي فتق في الإسلام بقتله علي بن أبي طالب.
    وقتل ابن ملجم بالكوفة سنة أربعين.
    ثم أسند من طريق محمد بن مسروق الكندي عن فطر بن خليفة عن عامر بن واثلة قال: دعا علي بن أبي طالب الناس إلى البيعة فجاءه ابن ملجم فرده ثم جاءه فرده ثم جاءه فبايعه ثم قال علي: ما يحبس أشقاها أما والذي نفسي بيده لتخضبن هذه - وأخذ بلحيته - من هذه - وأخذ برأسه.



    ملاحظہ فرمائیں: صفحه 141 - 142 جلد 05 لسان الميزان - أبو الفضل أحمد بن علي بن محمد بن أحمد بن حجر العسقلاني (المتوفى: 852هـ) - مكتب المطبوعات الاسلامية، بيروت

    ملاحظہ فرمائیں: صفحه 439 - 440 جلد 03 لسان الميزان - أبو الفضل أحمد بن علي بن محمد بن أحمد بن حجر العسقلاني (المتوفى: 852هـ) - دائرة المعارف النظامية، حیدرآباد دكن - الهند



    [​IMG]





    [​IMG]



    [​IMG]

    جبکہ امام ذہبی کی طرح امام ابن حجر العسقلانی نے بھی اپنی کتاب کے مقدمہ میں ذکر کیا ہے کہ اس کتاب میں صحابہ رضی اللہ عنہم کا شمار نہیں ہوگا، کیونکہ صحابہ رضی اللہ عنہم سے روایت میں ضعف صحابہ کی وجہ سے نہیں ہوتا، بلکہ ان سے روایت کرنے والے راویوں کی وجہ سے ضعف آتا ہے!
    لہٰذا یہ بات عیاں ہے کہ امام ابن حجر العسقلانی نے نہ ابن ملجم کو صحابی سمجھا اور نہ کہیں صحابی کہا!

    من الصحابة، فإني أسقطهم لجلالة الصحابة، وَلا أذكرهم في هذا المصنف فإن الضعف إنما جاء من جهة الرواة إليهم.
    ملاحظہ فرمائیں: صفحه 197 جلد 01 لسان الميزان - أبو الفضل أحمد بن علي بن محمد بن أحمد بن حجر العسقلاني (المتوفى: 852هـ) - مكتب المطبوعات الاسلامية، بيروت

    ملاحظہ فرمائیں: صفحه 06 جلد 01 لسان الميزان - أبو الفضل أحمد بن علي بن محمد بن أحمد بن حجر العسقلاني (المتوفى: 852هـ) - دائرة المعارف النظامية، حیدرآباد دكن - الهند





    [​IMG]



    [​IMG]
     
    Last edited: ‏جولائی 30، 2019
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں