ابوالبیان رفعت
رکن
- شمولیت
- جون 25، 2014
- پیغامات
- 61
- ری ایکشن اسکور
- 13
- پوائنٹ
- 59
یہ دعا تجھ سے کرتا ہے رفعت ترا
تیرا بیت الحرم اور سر ہو مرا
تجھ سے سجدے میں بس گِڑ گِڑاتے ہوئے
اپنے اشکوں کے موتی پِروتا رہوں
تیرا بیت الحرم اور سر ہو مرا
تجھ سے سجدے میں بس گِڑ گِڑاتے ہوئے
اپنے اشکوں کے موتی پِروتا رہوں