• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ ابراہیم علیہ السلام نے تین مرتبہ جھوٹ بولا تھا ------

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
ماشاء اللہ جزاک اللہ خیرا آپ نے جواب کا پورا پورا حق ادا کر دیا۔۔۔۔۔۔۔ میں سمجھتاہو کوئی بھی اپنے ساتھ انصاف کرنے والا اس کو پڑھ کر اپنے دل کی تسلی حاصل کر سکتا ہے۔
بھائی جان لوگوں کے پاس اتنا وقت نہین ہے کہ بار بار ایک تھریڈ کو دہراتے رہین اگر آپ متلاشی ہین تو خود ہی تلاش کریں اگر اس جواب سے متفق ہین تو ٹھیک ہے ورنہ اس جواب پر اعتراض کر دیں
 
شمولیت
مئی 20، 2012
پیغامات
128
ری ایکشن اسکور
257
پوائنٹ
90
کیا۔۔۔ مجھے تو لگتا ہے اس موضوع پر آج سے پہلے میری اس طرح تسلی نہیں ہوئی یہ تمام دلائل میرے مطالعہ میں تھے پر علماء کہ بحث اتنی علمی ہوتی ہے مجھ جیسا طالب علم سمجھ نہیں پاتا۔۔ بھائی نے آسان لفظوں میں بیان کیا۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
محترم کنعان صاحب !
یہ شکاری صاحب کے جوابات آپ نےکہاں سے نقل کیے ہیں ۔ برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں ۔ مجھے لگتا ہے یہ مواد سارا نہیں تو اکثر مولانا سلفی کے مقالے سے ماخوذ ہے ۔
کیونکہ ارادہ سلفی صاحب کی تحریر کو یونیکوڈ کرنے کا تھا ۔لیکن اگر میرا گمان درست ہے تو پھر اس کی ضرورت نہیں ۔ وللہ الحمد ۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

محترم کنعان صاحب !
یہ شکاری صاحب کے جوابات آپ نےکہاں سے نقل کیے ہیں ۔ برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں ۔ مجھے لگتا ہے یہ مواد سارا نہیں تو اکثر مولانا سلفی کے مقالے سے ماخوذ ہے ۔
کیونکہ ارادہ سلفی صاحب کی تحریر کو یونیکوڈ کرنے کا تھا ۔لیکن اگر میرا گمان درست ہے تو پھر اس کی ضرورت نہیں ۔ وللہ الحمد ۔
محترم حضر بھائی سامنے والا کون ھے اسی کے ذہن کے مطابق جواب دیا جاتا ھے، گفتگو کے اختتام پر واضع لکھا ہوا ھے۔

الحمدللہ، ہماری جواب ختم ہوا ۔ درحقیقت ان اعتراضات کے مدلل و مفصل جوابات تو علمائے کرام بہت پہلے دے چکے ہیں، میں نے تو فقط خوشہ چینی کی ہے۔ انہی کی کتب سے دلائل کو موضوع کی مناسبت سے جمع کر دیا ہے۔ شکریہ!
مناظرہ تو بہت طویل ھے مگر یہاں جتنی ضرورت تھی پیش کیا ھے۔ باقی تھوڑی دیر تک آپکو لنک پی ایم کر دیتا ہوں۔

والسلام
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اور بهی فوائد حاصل ہوئے ، فمثلا :
علم کی اہمیت
علماء کی اہمیت
مطالعہ کی اہمیت
اور حسب ضرورت اور موقع حق کی خاطر ثابت قدم ہو جانا ۔
اللہ آپ سبکو جزائے خیر سے نوازے، علماء کے درجات بلند فرمائے اور ہمیں صحیح راستے پر رہنے کی توفیق عطاء فرمائے ۔ آمین
 
Top