• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ابو عبداللہ صغیر

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
صغیر بھائی، خوش آمدید۔۔۔۔۔!
اللہ تعالیٰ آپ کی آمد مبارک کریں۔ امید ہے کہ دین کا علم سیکھنے سکھانے میں آپ کا بھرپور تعاون میسر رہے گا۔
والسلام
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ابوعبداللہ صغیر بھائی ہماری ٹیم آپ کی فورم پہ آمد کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتی ہے اور ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالی ہمیشہ آپ کو خوش رکھے۔آمین
 

حافظ محمد عمر

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
427
ری ایکشن اسکور
1,542
پوائنٹ
109
بسم اللہ الرحمن الرحیم
تمام ساتھیوں کو السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ناچیز کا نام صغیر ہے اور جہلم سے تعلق ہے۔
وعلیکم السلام
بھائی جان
فورم پہ ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں
 

عمران اسلم

رکن نگران سیکشن
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
333
ری ایکشن اسکور
1,609
پوائنٹ
204
بسم اللہ الرحمن الرحیم
تمام ساتھیوں کو السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ناچیز کا نام صغیر ہے اور جہلم سے تعلق ہے۔
خوش آمدید صغیر بھائی! قوی امید ہے کہ آپ اپنی دلچسپ پوسٹوں کے ذریعے سب کی نظروں میں کبیر بن جائیں گے۔ انشاء اللہ
 

رانا ابوبکر

رکن نگران سیکشن
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
بسم اللہ الرحمن الرحیم
تمام ساتھیوں کو السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ناچیز کا نام صغیر ہے اور جہلم سے تعلق ہے۔
جی آیاں نوں صغیر صاحب!
اللہ تعالیٰ آۤپ سے ہمیں اور ہم سب فورم منبران سے آپ کو فائدہ پہنچائے (آمین)
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
اللہ تعالیٰ آپ سے ہمیں اور ہم سب فورم ’منبران‘ سے آپ کو فائدہ پہنچائے (آمین)
اللہ تعالیٰ آپ سے ہمیں اور ہم سب فورم ’ممبران‘ سے آپ کو فائدہ پہنچائے۔
منبر سے مراد وہ ہوتا ہے جس پر چڑھ کر خطاب کیا جاتا ہے۔
:)
 
Top