• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اب اردو ٹائپ کیجئے گوگل میں،

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
اب اردو ٹائپ کیجئے گوگل میں، نہایت ہی آسان طریقے سے اردو ٹائپ کرنے کے لئے، اور نئے اراکین کے لئے جو کی اردو لکھنا جانتے ہی نہیں ہے انکے لئے تو یہ ایک نایاب تحفہ ہی ہے.

سبسے پہلے تو آپ اس لنک پر جائیے: Google Translate

پھر آپ جو لکھنا چاہے اسے صرف ٹائپ کرتے جائے ، اور اسکا اردو ترجمہ اپنے آپ ہوتا جائے گا .

اگر آپ "ابراہیم" لکھنا چاہتے ہے تو آپ کو صرف انگریزی میں "IBRAHIM " لکھنا ہوگا اور اردو میں لفظ اپنے آپ بنتا چلے جائے گا.

[video=youtube;Rlp0uL7nbkg]


اسی طرح اگر آپ "الله" لکھنا چاہتے ہے تو آپ کو صرف "ALLAH " ہی لکھنا ہوگا، جبکی یہاں اس فورم اور دوسرے کیبورڈ میں "الله " لکھنے کے لئے ہمیں "ALLO " لکھنا پڑتا تھا، جبکے یہاں گوگل میں اس طرح کی تکلیف نہیں ہوتی.

اگر آپ کو کوئی لفظ لکھنے میں گوگل میں تکلیف ہو رہی ہو یا آپ اس کیبورڈ کو سمجھ نہ پا رہے ہو تو مجھے بتائیگا،

اگر آپ السلام علیکم لکھنا چاہتے ہے تو آپ کو اس طرح لکھنا ہوگا،

السلام لکھنے کے لئے آپکو پہلے یہ دھیان رکھنا ہوگا کی لفظ "السلام " کن حرفوں سے بنا ہوا ہے.

جیسے سبسے پہلے حرف ا پھر ل پھر س پھر ل پھر ا اور آخر میں م حرف ہے.

ا ل س ل ا م = السلام = اس لئے ایسا لکھنے کے لیا آپ کو ALSLAM لکھنا ہوگا،

اسی طرح اگر آپ سے کوئی غلطی ہو جاتی ہے تو گوگل آپ کو کئی اوپشن بھی دیتا ہے جیسے کی آپ یہ وڈیو دیکھ سکتے ہے.

آپ کو صرف غلط لفظ پر کلک کرنا ہے یا آپ کیبورڈ سے BACK SPACE بٹن دبانا ہے اور گوگل آپ کو لفظ صحیح کرنے کا طریقہ بتاےگا

اگر کسی بھائی کو کوئی لفظ لکھنے میں پریشانی ہو تو یہاں ضرور بتاے.
 
Last edited:

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
جزاک اللہ عامر بھائی،
گوگل ٹرانسلٹریٹ انٹرنیٹ پر پہلی دفعہ اردو لکھنے یا رومن اردو کے عادی احباب کے لئے واقعی بہت مفید ہے۔ ان شاءاللہ اس سے اردو کی انٹرنیٹ پر ترویج و ترقی اور لوگوں کے رومن اردو کی بجائے تحریری نستعلیق اردو کی طرف رجحان میں اضافہ ہوگا۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
جزاک اللہ عامر بھائی،
گوگل ٹرانسلٹریٹ انٹرنیٹ پر پہلی دفعہ اردو لکھنے یا رومن اردو کے عادی احباب کے لئے واقعی بہت مفید ہے۔ ان شاءاللہ اس سے اردو کی انٹرنیٹ پر ترویج و ترقی اور لوگوں کے رومن اردو کی بجائے تحریری نستعلیق اردو کی طرف رجحان میں اضافہ ہوگا۔
جزاک الله شاکر بھائی،
میں بھی شروع سے اب تک گوگل میں ہی ٹائپ کر رہا ہوں اور یہاں اس فورم پر پیسٹ کر رہا ہوں،
اگر گوگل نہ ہوتا تو شاید میں کبھی بھی اردو لکھنے میں دلچسپی نہیں رکھتا، اردو لکھنے کی دلچسپی مجھےگوگل سے ہی ملی اور آج آپ کے سامنے میرا حال موجود ہے، جب میں اس فورم پر پہلی مرتبہ آیا تھا جب بہت غلطی کرتا تھا لیکن اب ماشاء الله اردو بہت حد تک درست ہو چکی ہے.
صرف اردو ہی نہیں آپ دنیا کی زیادہ تر استمعال کی جانے والی زبان لکھ سکتے ہے،
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
جزاک الله خیر بھائی
بوہت شکریہ کافی مفید ہے
لگتا ہے نوید بھائی نے گوگل میں ہی ٹائپ کیا ہے.
تھوڑی کوشش کرنے کے بعد آپ مہارت حاصل کر سکتے ہے.
نوید بھائی "بہت" لکھنے کے لئے آپ صرف "BHT " ٹائپ کیجئے ، اگر آپ BOHT ٹائپ کرینگے تو غلطی سے "بوہت" ٹائپ ہو جاےگا.
 
Top