• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اب میں نے حنفیوں سے یہ سوال ہی پوچھنا بند کردیا ہے۔

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
السلام علیکم
شاید آپ حساب لگانے میں کمزور ہیں ذرا بغور اس نتیجہ کو ملاحظہ فرمائیں
’’ح‘‘ حقیقت یہ ہے جو میں بیان کررہاہوں
حنفی سے مراد
’’ح‘‘ حق
’’ن‘‘ نہیں
’’ف‘‘ فراموش
’’ی‘‘ٰ یہ
’’حنفی‘‘ حق کو نہیں فراموش کرتے ہیں یہ
اس طرح سے تشریح کی جاتی ہے
امید ہے مزاج عالی درست ہونگے
مفتی صاحب میں حساب لگانے میں نہ تو کمزور ہوں، اور نہ یہ بخل کرتا ہوں۔۔۔ کہا بھی ہے کہ قرین قیاس یہی حقیقت ہے۔۔۔اور اگر آپ کہیں کے قرین قیاس یہ حقیقت نہیں ہے تو پھر ثابت بھی کردیاجائے گا۔۔ ان شاءاللہ

اہل حدیث

ا .......... اللہ کی قسم ہم لوگ ہی حق پر ہیں
ھ .......... ہمت والے
ل .......... للہیت سے کوٹ کوٹ کر بھرے ہوئے
ح .......... قرآن وحدیث پر صرف اور صرف عمل کرنے والے۔۔۔کیونکہ دونوں کو حدیث کہا گیا ہے۔۔
د .......... دلائل کی روشنی میں شریعت پر عمل کرنے والے
ی .......... یہودیت،عیسائیت، نصرانیت، مجوسیت، الغرض دین محمدی ﷺ کی مخالفت کرنے والے تمام گروہوں کو داندان شکن جواب دینے والے
ث .......... ثمرات کے حصول والے


مطلب یہ ہوا کہ
اہل حدیث ایسے لوگ ہیں جو قرآن وحدیث پر دلائل کی روشنی میں عمل کرتے ہیں۔۔۔اور ایسے لوگ ہی اللہ کی قسم حق والے ہوتے ہیں۔۔۔ اور یہ عمل دکھلاوے کےلیے نہیں کرتے بلکہ خالص للہیت ان کے دلوں میں کوٹ کوٹ کر بھری ہوتی ہے۔۔۔اور پھر یہ لوگ ایسے ہمت والے ہوتے ہیں کہ اسلام مخالف جتنے بھی لوگ ہیں سب کو دندان شکن جوابات دینے کےلیے سر دھڑ کی بازی لگانے سےبھی گریز نہیں کرتے۔۔۔ اسلام پر ایسی قربانیوں کیوجہ سے رب کریم دنیا میں بھی ثمرات سے نوازتے ہیں اور آخرت میں تو ہیں ہی۔۔۔ان شاءاللہ ۔۔
 

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
یہ لیں ایک اور ڈنڈی جو احادیث کے سوفٹ وئیر میں ماری گئی
ڈنڈی تو کسی خطا پر ماری جاتی ہے،ایسے حالات نہیں پیدا کرنے چاہئیں کہ ڈنڈی مارنی پڑے (ابتسامہ)
 
شمولیت
اگست 08، 2012
پیغامات
115
ری ایکشن اسکور
519
پوائنٹ
57
اسلام علیکم !

میرے علم کے مطابق تقلید بدعت ہے ، یغی دین میں نئ بات ہے۔

تقلید کا ثبوت نہ قرآن میں ہے ، نہ حدیث میں ہے ، اور نہ صحابہ کرام سے ثابت ہے ۔

لہذا عوام کو فوری طور تقلید کو چھوڑدینا چاہیے ۔
 

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
ڈنڈی تو کسی خطا پر ماری جاتی ہے،ایسے حالات نہیں پیدا کرنے چاہئیں کہ ڈنڈی مارنی پڑے (ابتسامہ)
نہیں برادر عابد ڈنڈی خطا پر نہیں بلکہ حقیقت سے رو گردانی یعنی جان چھڑانے یا کسی کی شخصیت کو داغ دار نہ ہونے کی غرض سے ماری جاتی ہے۔۔خطا پر ڈنڈی مارنا کیسا ؟ کیونکہ خطا خود ایک ڈنڈی ہوتی ہے۔ چاہے جان بوجھ کر ہو یا انجانے میں ہو۔۔۔
ڈنڈی مارنے کے حالات اس وقت خود کار طور ایجاد ہوجاتے ہیں، یا ایجاد کیے جاتے ہیں جب معصوم عن الخطاء شخصیت کی اتباع کے بجائے کسی اور کو اس مقام پہ لا کھڑا کیا جائے۔
 
Top