• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اتحاف الکرام شرح بلوغ المرام از صفی الرحمٰن مبارکپوری

شمولیت
اپریل 04، 2011
پیغامات
54
ری ایکشن اسکور
322
پوائنٹ
0
السلام و علیکم ۔

کتاب حاضر ہے بھائیوں کے لیے
اتحاف الکرام شرح بلوغ المرام
شارح : صفی الرحمن مبارکپوی رحمہ اللہ
مترجم : مولانا عبد الوکیل
تصحیح و تنقیح : مولانا ارشاد الحق اثری


muhammadilibrary.com/books/Hadith/baloogh%20ul%20maraam.rar
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
شرح بلوغ المرام از صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ

وعلیکم السلام اکرام محمدی بھائی کتاب بھیجنے کیلیے شکریہ ۔۔۔۔
کتاب کا صحیح تعارف کچھ اس طرح ہے :
اتحاف الکرام شرح بلوغ المرام
شارح : صفی الرحمن مبارکپوی رحمہ اللہ
مترجم : مولانا عبد الوکیل
تصحیح و تنقیح : مولانا ارشاد الحق اثری
دارالسلام
اگر مختصر بھی لکھا جائے تو یوں لکھنا چاہیے تھا : شرح بلوغ المرام از صفی الرحمن مبارکپوری ( یا اس طرح کی کوئی عبارت )
جس طرح آپ نے لکھا ہے اس کا مطلب ہے کہ صفی الرحمن مبارکپوری نامی کوئی کتاب ہے اور بلوغ المرام اس کی شرح ہے ۔ واللہ اعلم
 
Top