محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,799
- پوائنٹ
- 1,069
اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!
محترم و مکرم بھائی محمد عامر یونس صاحب : اس تصویر میں یہ بات لکھی گئی ہے (امت کے تمام محدثین ، مفسریں،علماء، فقہاء نے بالاتفاق تلقی بلقبول کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے)

محترم اس پوسٹ میں کسی محدث و مفسر و فقیہ کا استثناء کئے بغیر یہ بات سب کی طرف منسوب کی گئی ہے ،جو بلکل غلط اور جھوٹ ہے ،میں کئی محدثین و مفسرین و فقہاء کے نام لکھ سکتا ہوں اُن سے یہ بات ثابت کرنا جناب کے لئے ناممکن ہو جائیگا ،لیکن میں اس بحث کو چھوڑتے ہوئے جناب سے صرف ایک سوال کرتا ہوں یہ بتائیں کہ کس محدث، مفسر، عالم ،یا فقیہ نے کس صدی میں سب سے پہلے یہ بات کہ "بخاری اصح الکتب بعد کتاب اللہ "ہے کہی تھی اسکا نام بمہ حوالہ نقل کر دیں عین نوازش ہوگی

عامر بھائی اللہ آپ کا بھلا کرے، بھائی نے میرے سوال کو یا تو سمجھانہیں یا پھر وقت گذاری کے لئے یونہی جواب لکھ دیا ،بھائی میری تحریر میں کسی بات سے یہ اشتباہ نہیں ہوتا کہ میں بخاری کی احادیث کو ضعیف سمجھتا ہوں یا بخاری کی عظمت کا منکر ہوں ، جناب نے تو فتویٰ لگانے سے بھی گریز نہیں کیا۔ سند رہے کہ بندہ بخاری و مسلم کی تمام مرفوع احادیث نبوی کو صحیح سمجھتا ہے۔امام ابن الصلاح اپنی مشہور تالیف علوم الحدیث میں رقمطراز ہیں کہ
''وکتا بھما أصح الکتب بعد کتاب اللہ العزیز''( مقدمۃ ابن الصلاح ص18)
ترجمہ۔ یعنی بخاری و مسلم صحیح کتا بیں ہیں کتا ب اللہ کے بعد ۔
شاہ ولی اللہ محد ث دہلوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں ۔
صحیح بخاری اور مسلم کے بارے میں تمام محد ثین متفق ہیں کہ ان میں تمام کی تمام احادیث متصل ہیں اور مر فو ع ہیں اور تمام کی تمام یقینا صحیح ہیں یہ دونوں کتا بیں اپنے مصنفین تک متواتر پہنچتی ہیں جو ان کی عظمت نہ کر ے وہ مسلمان کی راہ کے خلاف چلتا ہے
(حجۃ البالغہ صفحہ 241)
نیز علامہ عینی حنفی رقمطراز ہیں کہ :
''وقد اجمع علماء الاسلام منذقرون طویلۃالی ھذا الیوم علی انہ اصح الکتب بعد کتاب اللہ''
( علامہ عمدۃالقاری صفحہ6)
تر جمہ ۔ صحیح بخاری لکھنے کے بعد جتنے بھی علماء ہیں ان سب کا اجماع ہے کہ بخاری (کا درجہ)کتاب اللہ یعنی قرآن مجید کے بعد ہے کتاب اللہ کے بعد وہ سب سے صحیح تر ین کتاب ہے