• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

احادیث کی تحقیق درکار ہے۔

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
السلام علیکم!
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔

بھائی مجھے مندرجہ ذیل احادیث کی صحت یا ضعف کی تحقیق درکار ہے، امید ہے جلد از جلد جواب دیں گے۔
جزاکم اللہ خیر

1۔ مشکوٰۃ میں بیہقی شعب الایمان کے حوالے سے ابو ہریرہ رضی اللہ عنہُ کی نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کردہ حدیث "جو میری قبرپر مجھ پر درود بھیجتا ہے ،وہ میں خود سنتا ہوں۔ جودُور سے بھیجتا ہے وہ مجھ پرپہنچا یا جاتاہے۔ (بیہقی)"
2۔ جس بندے نے تین بیٹیوں یا تین بہنوں یا دو ہی بیٹیوں یا بہنوں کا بار اٹھایا اور ان کی اچھی تربیت کی اور ان کا نکاح بھی کردیا تو اﷲکی طرف سے اُس بندے کے لےے جنت کا فیصلہ ہے۔ ( ابو داؤد، ترمذی)

کفایت اللہ
خضر حیات
 
Top