• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

احادیث کی تمام امھات کتب

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
اسسلام علیکم
جناب آپکی website بہت اچچھی ہیں ، لیکن میری آپسے ایک درخواست ہے کی آپ روزانہ کم سے کم ٢ یا ٣ کتابیں ضرور اپلوڈ کریں ، روزانہ صرف ایک کتاب کافی نہیں ہے، اور آپ صحاستہ حدیث کی جو کتابیں بچی ہے انھ بھی ضرور اپلوڈ کریں، آج ہمارے معاشرے مے قرآن اور حدیث کی بہت ضرورت ہے، اگر پہلے آپ حددیثوں کی تمام مستند کتابیں اپلوڈ کردے تو آپکی بہت مہربانی ہوگی،
الله حافظ
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔عامر بھائی انشاءاللہ ضرور صحاح ستہ کی جو باقی کتب ابھی تک اپلوڈ نہیں ہوسکیں ان کو اپلوڈ کیا جائے گا ۔اور باقی آپ نے جو فرمائش کی کہ ہر روز کم سے کم 2 یا 3 کتابوں کو اپلوڈ کیا جائے اس پر بھی غوروفکر کرتے ہیں ۔
جی جی عامر بھائی ہمارا معاشرہ بہت خراب ہوچکا ہے اور معاشرے کو کنٹرول کرنے کے لیے قرآن وحدیث کی تعلیم کو عام کرنے کی اشد ضرورت ہے اللہ تعالی سے دعاء ہے کہ اللہ تعالی ہر مسلمان کو دینی تعلیم عام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین
 
Top