• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

احادیث کی کتب word میں

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
براے مھربانی مجھے Kitabosunnat.com میں موجود درج زیل کتب کو word document میں مھیا کیجیے۔
جز القرات للبخاری
سنن ابن ماجا
سنن ابو داود
Jazakallah Khair
السلام علیکم، محترم بھائی، بدقسمتی سے یہ کتابیں ورڈ فائل کی صورت میں دستیاب نہیں ہیں۔ اگر ہوتیں تو یقیناً ہم ان کو پہلے ہی اپ لوڈ کر چکے ہوتے۔ اگرچہ مستقبل میں ہمارا ارادہ ضرور ہے کہ ہم ان کتب کو ٹائپ کر کے ورڈ یا ایکسل فائل کی صورت میں مہیا کریں۔ لیکن ہم چند افراد کی ٹیم کے لئے یہ ایک بہت بڑا ٹاسک ہے۔ جس کے مکمل ہونے میں کافی وقت لگ سکتا ہے۔
 

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔جزاک اللہ ٹأئپسٹ بھائی آپ نے کتاب وسنت اور فورم ٹیم کےلیے ایک خوب صورت دعا کی ہے میری بھی یہی دعا ہے کہ اللہ تعالی اس ٹیم میں توسیع فرمائے اور ہم میں سے ایسے ایسے آدمی کھڑے کرے کہ جو ان کےساتھ فی سبیل اللہ کام کرنے کےلیے تیار ہوں
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آمین ثم آمین
گڈمسلم بھائی انشاءاللہ ضرور اللہ تعالی ہماری ٹیم میں اضافہ فرمائیں گے۔ آپ جیسے مخلص بھائیوں کےدعاؤوں سے اور اللہ کی توفیق سے یہ کام ہورہا ہے اور آئندہ اس سے بہتر ہوتا رہے گا انشاءاللہ
 
Top