• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

احناف کے لئے لمحہ فکریہ!

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
بھائی بات یہ ہے کہ کبھی کبھی حق ان کے منہ سے اچانک نکل جاتا ہے۔تو جب عمل کا وقت آتا ہے تو تقلید آڑے آجاتی ہے۔لیکن ان کے قول و فعل میں تضاد بھی بہت پایا جاتاہے۔ملاحظہ ہو ۔
مفتی محمد شفیع صاحب نے فرمایا ہے۔کہ کبھی کبھی رفع الیدین بھی کر لیا کرو۔کیونکہ اگرقیامت والے دن رسول اللہ صلٰی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمالیا کہ تم تک میری یہ سنت بھی تو صحیح طریقہ پر پہنچھی تھی تو تم نے اس پرعمل کیوں نہیں کیا تو کوئی جواب نہیں بن پڑے گا۔
(ماہنامہ الشریعہ ۔۔۔صفحہ نمبر 22 نومبر 2005)
اب اندازہ کریں کے مولانا کے فتوے کے باوجود کیا کبھی کسی حنفی نے ایک مرتبہ بھی رفع الیدین کیا ہے۔کیا خود مولانا نے کبھی کبھی رفع الیدین کیا ہے۔اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ان کا فتویٰ ان کے عمل کے مطابق نہیں ہوتا بلکہ وقتی ضرورت کے تحت ہوتا ہے۔جس کی ایک مثال ما شاءاللہ آپ کے دھاگے سے ظاہر ہے۔
اللہ ہم سب کو حق سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین
 
شمولیت
اگست 20، 2012
پیغامات
25
ری ایکشن اسکور
84
پوائنٹ
38
فکر نہ کیجءییے اس کی بھی کوئ اچھا سا جواب گھڑ لیا گیا ہوگا۔
امام خود فرماتے ہیں میری بات لکھو بھی نہیں اور ہمارے بھائیوں نے پورا مسلک ہی ان کے نام کا بنا ڈالا اور پھر بھی اماموں کے گستاخ اہلحدیث ہی ہیں۔ استغفراللہ۔
 
Top