• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اخلاق

شمولیت
ستمبر 14، 2011
پیغامات
114
ری ایکشن اسکور
576
پوائنٹ
90
ایک دن حضرت محمد صلی الله علیہ وسلم دوپہر کے وقت صحرا میں تشریف لے جا رہے تھے- موسم بہت گرم تھا-آپ صلی الله علیہ وسلم نے دیکھا ایک بوڑھی عورت سر پہ اپنا سامان رکھے جا رھی تھیں-حضور اکرم محمد صلی الله علیہ وسلم نے بوڑھی عورت کا سامان اٹھا لیا اور پوچھا آپ اتنی سخت گرمی میں کہاں اور کیوں جا رہی ہیں-

بوڑھی عورت نے کہا میں یہ شہر چھوڑ کر دور جا رہی ہوں میں نے سنا ہے یہاں ایک جادوگر آیا ہوا ہے جس کا نام محمد صلی الله علیہ وسلم ہے...
عورت نے کہا بیٹا تم بھی اس جادوگر سے بچ کر رہنا ...

حضرت محمد صلی الله علیہ وسلم اعلی اخلاق کے مالک تھے, نہایت مہربان اور رحم دل تھے ...
بوڑھی عورت جادوگر کے بارے میں شکایات کرتی رہیں اور کہتی رہی میں اس جادوگرکی وجہ سے شہر چھوڑ کر دور جا رہی ہوں ....
جب بوڑھی عورت اپنی منزل پہ پہنچ چکی ...
آپ صلی الله علیہ وسلم نے بوڑھی عورت کا سامان زمین پر رکھ دیا ...
بوڑھی عورت نے کہا بیٹا آپ بہت اعلی اخلاق کے مالک ہو.. نہایت شفیق ہو...
بیٹا جاتے ہوے مجھے کم از کم اپنا نام بتاتے جاؤ...

آپ صلی الله علیہ وسلم نے کہا میں ہی محمد ہو جس کی وجہ سے آپ شہر چھوڑ کر دور جا رہی ہیں..
بوڑھی عورت بہت حیران ہوئ کہ اتنا مددگار , شفیق , اور سچا انسان کیسے غلط ہو سکتا ہے.... !!!
بوڑھی عورت نے حضرت محمد صلی الله علیہ وسلم کے حسن اخلاق سے متاثر ہو کر اسلام قبول کر لیا-
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155

بہن آپ نے یہ واقعہ کہاں پڑھا ہے؟
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلام و علیکم
معذرت بھا ئیو ں، حوالہ نہیں میرے پاس، آئندہ خیا ل رکھوں گی ان شاء اللہ
بہن اس طرح کے قصے ہو سکتے ہیں، لیکن ان قصوں میں کچھ قصے جھوٹے بھی ہو سکتے ہیں،
اور عام عوام میں اس طرح کے قصے بہت عام ہیں. آپ نے ایک قصہ سنا ہوگا کہ ایک عورت روزانہ آپ صلی الله علیہ وسلم پر کچرا پھینکتی تھی.۔۔ ایک دن وہ عورت بیمار ہو گئی اور آپ صلی الله علیہ وسلم پر کچرا نہیں پھینکا، ہمارے نبی نے اس کے گھر جاکر جب پوچھا کہ آج تم نے مجھ پر کچرا کیوں نہیں پھینکا تو وہ عورت بلند اخلاق دیکھ کر رونے لگی اور اسلام قبول کر لیا.
یہ قصہ من گھڑت ہے. لیکن آج ہمارے معاشرے میں بہت عام ہے اور بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ یہ قصہ من گھڑت ہے. اصل میں اس طرح کے قصوں کے پیچھے یہودی سازش بھی ہوتی ہے.

میں یہ نہیں کہہ رہا کہ آپ کی پوسٹ والا قصہ من گھڑت ہے لیکن ہو بھی سکتا ہے. اس لئے حوالہ ضرور چیک کر کے پوسٹ کیا کریں.
 
Top