• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اراکین فورم کے انٹرویوز

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
اب سب انٹرویوز ے لیے تیاریاں پکڑیں ، اور اپنے ذہنوں پر سوالات اُجاگر کرنا شروع کر دیں ۔
جزاک اللہ خیرا
ساجد بھائی! آپ سوالات کی بات کرتے ہیں مجھے جوابات نہ سوجھے تو کہیں فیل نہ ہوجاوں۔۔۔۔۔ابتسامہ۔۔۔۔۔اور کیا انٹرویو میں پاس ہونے پر کوئی نوکری وغیرہ بھی ملے گی یا خالی پاس یا فیل کریں گے؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ابتسامہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
ساجد بھائی! آپ سوالات کی بات کرتے ہیں مجھے جوابات نہ سوجھے تو کہیں فیل نہ ہوجاوں۔۔۔۔۔ابتسامہ۔۔۔۔۔اور کیا انٹرویو میں پاس ہونے پر کوئی نوکری وغیرہ بھی ملے گی یا خالی پاس یا فیل کریں گے؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ابتسامہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جی محترم بھائی جو پاس ہو گیا اس کی فورم پر دین کی دعوت دینے کی نوکری پکی مزدوری اس سے جس کا کام ہے یعنی مالک الملک سے
باقی جو بھائی فیل ہو گئے تو
------------------------
-----------------------
کوئی بات نہیں وہ پہلے بھی اپنی پوسٹوں کے ذریعے دعوت تو دے رہیں ہیں وہ اسی طرح کنٹریکٹ پر کام جاری رکھیں اگلی دفعہ شاید پاس ہو جائیں
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
جی محترم بھائی جو پاس ہو گیا اس کی فورم پر دین کی دعوت دینے کی نوکری پکی مزدوری اس سے جس کا کام ہے یعنی مالک الملک سے
باقی جو بھائی فیل ہو گئے تو






کوئی بات نہیں وہ پہلے بھی اپنی پوسٹوں کے ذریعے دعوت تو دے رہیں ہیں وہ اسی طرح کنٹریکٹ پر کام جاری رکھیں اگلی دفعہ شاید پاس ہو جائیں
بہت خوب!!!!!!!!!
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
کچھ مزید نام جو رہ گئے تھے۔
T.K.H
Urdu
آزاد
عبید الرحمٰن شفیق
آپ سب کو انٹرویو لسٹ میں شامل کر لیا گیا ہے۔
 
Top