• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اردو انسائیکلوپیڈیا کے لیے اردو مواد کی ٹائپنگ میں مدد درکارپ

ابن بطوطہ

مبتدی
شمولیت
ستمبر 01، 2012
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
29
پوائنٹ
0
السلام علیکم، اردو انسائیکلوپیڈیا ڈاٹ آرگ کے نام سے ایک آن لائن اردو انساَئیکلوپہڈہا پچھلے ایک سال سے بنا رہا ہوں۔ آپ میں سے چند احباب یقینا اس سے واقف بھی ہوں گے۔ رکاوٹ مواد کی ٹائپنگ ہے جس کی وجہ سے کام سست روی کا شکار ہے۔ اس کام کو جلد مکمل کرنے کے لیے آپ کی مدد درکار ہے۔ احباب سے گذارش ہے کہ رضاکارنہ طور پر اس کام میں میری مدد کریں۔ اس کام کو آسان بنانے کے لیے میں نے ایک سافٹ وئیر بھی تخلیق کیا ہے جس کا ربط مندرجہ ذیل ہے۔ اس کے بہتر استعمال کے لیے وڈیو ٹیوٹوریل بھی بنا دیا ہے۔

سافٹ وئیر کو چلنے کے لیے ڈاٹ نیٹ فریم ورک 2 کی ضرورت ہے۔
32 بٹ
http://download.microsoft.com/download/5/6/7/567758a3-759e-473e-bf8f-52154438565a/dotnetfx.exe

64 بٹ
http://www.microsoft.com/downloads/...00-ACF8-4FA1-AFFB-40E78D788B00&displaylang=en

ڈاؤنلوڈ ربط
http://www.urduencyclopedia.org/soft/typehelper.zip

یوٹیوب ٹیوٹوریل
[video=youtube;VRPrqgjXRdM]http://www.youtube.com/watch?v=VRPrqgjXRdM[/video]

کتاب و سنت ڈاٹ کام کی انتظامیہ سے درکار ہے اس دحاگے کی طرف احباب کی توجہ مبذول کروائیں۔ خاص کر یوسف ثانی صاحب سے گذارش ہے وہ اس کام میں حصہ ضرور ڈالیں۔ والسلام
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033

ابن بطوطہ

مبتدی
شمولیت
ستمبر 01، 2012
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
29
پوائنٹ
0
بھائی کیا آپ کے اس سوفٹویر اس طرح سے بھی ٹائپنگ کی جا سکتی ہے؟؟
http://www.kitabosunnat.com/forum/اسلام-اور-ٹیکنالوجی-206/اب-اردو-ٹائپ-کیجئے-گوگل-میں،-2257/

اس سے آف لائن کام کرنے میں مجھے کافی آسانی ہو جائیگی.
نہیں ٹرانسلیشن کا کام اس سے ممکن نہیں۔ اردو ٹاءپ کرنے کے لیے ابجد کے نام سے ایک سافٹ وءیر میں نے بنایا ہے اس کا ربط درج ذیل ہے۔
Abjad, An Opens Source Urdu Text Editor ابجد، اوپن سورس اردو ٹیکسٹ ایڈیٹر
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
السلام علیکم،
کتاب و سنت ڈاٹ کام کی انتظامیہ سے درکار ہے اس دحاگے کی طرف احباب کی توجہ مبذول کروائیں۔ خاص کر یوسف ثانی صاحب سے گذارش ہے وہ اس کام میں حصہ ضرور ڈالیں۔ والسلام
وعلیکم السلام برادر ابن بطوطہ!
آپ مجھ سے کس قسم کی معاونت چاہتے ہیںِ؟ اگراردو مواد کی ٹائپنگ کروانا چاہتے ہین تو بھائی مجھے اردو تو کیا، انگریزی ٹائپنگ بھی نہین آتی دفتری میلز انگریزی میں اور فورمز و ذاتی ادارتی کام اردو میں بڑی مشکل سے دو انگلیوں کی مدد سے سر انجام دیتا ہوں :( ۔ میں خود اپنے پروجیکٹس کی کمپوزنگ مارکیٹ سے کرواتا ہوں۔ اس سلسلہ میں میری معذرت قبول کیجئے۔
 
ابن بطوطہ

مبتدی
شمولیت
ستمبر 01، 2012
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
29
پوائنٹ
0
وعلیکم السلام برادر ابن بطوطہ!
آپ مجھ سے کس قسم کی معاونت چاہتے ہیںِ؟ اگراردو مواد کی ٹائپنگ کروانا چاہتے ہین تو بھائی مجھے اردو تو کیا، انگریزی ٹائپنگ بھی نہین آتی دفتری میلز انگریزی میں اور فورمز و ذاتی ادارتی کام اردو میں بڑی مشکل سے دو انگلیوں کی مدد سے سر انجام دیتا ہوں :( ۔ میں خود اپنے پروجیکٹس کی کمپوزنگ مارکیٹ سے کرواتا ہوں۔ اس سلسلہ میں میری معذرت قبول کیجئے۔
پڑھ کر افسوس ہوا۔ آپ کے ہاتھوں کی باقی انگلیاں کیا ہوئیں؟
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
پڑھ کر افسوس ہوا۔ آپ کے ہاتھوں کی باقی انگلیاں کیا ہوئیں؟
آپ شاید غلط سمجھے ۔ باقی انگلیاں الحمد للہ سلامت ہیں اور بہت سے دیگر کام میں معاون ہیں، مگر ٹائپنگ میں مدد ننہیں کرتیں :) ٹائپنگ سیکھنے کی بہت کوشش کی، مگر ہمیشہ ناکام رہا۔ اب یہ کوشش بھی نہیں کرتا۔ اور دو انگلیوں ہی سے کام چلا لیتا ہوں
 
ابن بطوطہ

مبتدی
شمولیت
ستمبر 01، 2012
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
29
پوائنٹ
0
آپ شاید غلط سمجھے ۔ باقی انگلیاں الحمد للہ سلامت ہیں اور بہت سے دیگر کام میں معاون ہیں، مگر ٹائپنگ میں مدد ننہیں کرتیں :) ٹائپنگ سیکھنے کی بہت کوشش کی، مگر ہمیشہ ناکام رہا۔ اب یہ کوشش بھی نہیں کرتا۔ اور دو انگلیوں ہی سے کام چلا لیتا ہوں
او یوسف بھائی۔۔۔ اچھا آپ کے لیے دوسرا کام ہے۔ آپ پروف ریڈنگ تو کر سکتے ہیں نا؟
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
او یوسف بھائی۔۔۔ اچھا آپ کے لیے دوسرا کام ہے۔ آپ پروف ریڈنگ تو کر سکتے ہیں نا؟
میں صرف ”ایڈیٹنگ“ کرسکتا ہوں، مجھے صرف اسی ”فن“ کا تجربہ ہے۔ کسی ”خام مضمون“ کو زبان و بیان اور نفس مضمون کے اعتبار ”راہ راست“ پر لا سکتا ہوں۔ یا پھر خالص علمی و تیکنیکی انداز میں لکھی ہوئی تحریر کو (جسے ”عوام الناس“ عموماً پڑھنے اور سمجھنے سے ”قاصر“ ہوتے ہیں) ”عام فہم“ انداز مین ”ری رائٹ“ کرسکتا ہوں۔ بشرطیکہ اس کام کے لئے فاضل وقت ”دستیاب“ ہو، جو عموماً میرے پاس نہیں ہوتا۔ :)
 
Top